• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in کھیل
0
17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد،(اسپورٹس رپورٹر )17ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2024 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریف کا مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ میڈیا بریف کے دوران پیٹرن پاکستان نیوی گالف (نارتھ) کموڈور ثاقب الیاس نے ایونٹ کے مختلف پہلوؤں اور مختلف کیٹیگریز میں اس کے انعقاد کے حوا لے سے آگاہ کیا۔سی این ایس امیچور گالف کپ کے میچز چار بڑی کیٹیگریز میں کھیلے جائیں گے جن میں امیچورز ، خواتین ، سینئرز اور جونیئرز کے مقابلے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ  مہمانوں اور اسپانسرز کے لیے دوستانہ میچ بھی کھیلا جائے گا۔چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2007 سے قومی گولف سرکٹ کا ایک باقاعدہ اور بڑا ایونٹ ہے۔ یہ ایونٹ گالف کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کرنے اور معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ گزشتہ سال ملک بھر سے تقریبا 300 گالفرز نے چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ میں حصہ لیا؛ جس کا ٹائٹل مارگلہ گرینز گالف کلب کے ارتضیٰ حسین نے اپنے نام کیا جو کہ اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ اس ایونٹ کا باقاعدہ انعقاد قومی اور بین الاقوامی سطح پر گولف کے فروغ کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے۔مقابلے کی افتتاحی تقریب میں سول و ملٹری افسران، اسپانسرز، گالف کے کھلاڑیوں اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

قطر کے خصوصی دورے کے دوران برادرانہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے لیے قطری قیادت کے ساتھ نتیجہ خیز تبادلہ خیال کا منتظر ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت کوپ۔29 کے حوالہ سے اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت کوپ۔29 کے حوالہ سے اجلاس

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت کوپ۔29 کے حوالہ سے اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper