• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت کوپ۔29 کے حوالہ سے اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت کوپ۔29 کے حوالہ سے اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت بدھ کوپاکستان میں کوپ۔29 کے لئے تیاریوں کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا مقصد عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کے ایجنڈے کو ترتیب دینا اور حتمی شکل دینا تھا۔ اجلاس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت خارجہ اور وزارت توانائی کے نمائندوں نے شرکت کی جہاں پاکستان کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں گرین ٹرانزیشن، گرین سرمایہ کاری کو فروغ دینا، ماحولیاتی مالیات میں اضافہ اور پائیدار آبی انتظام شامل ہیں۔احسن اقبال نے ماحولیاتی اقدامات میں علاقائی تعاون کی ضرورت اور توانائی کے گرین ذرائع میں منتقلی کی اہمیت پر زور دیا،یہ بھی فیصلہ ہوا کہ کوپ۔29 میں زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی نمائندگی کو یقینی بنانے کے لئے اہم ممالک کے ساتھ رابطہ جاری رکھا جائے گا تاکہ پاکستان کے ماحولیاتی اہداف کو مضبوطی سے پیش کیا جا سکے۔ کوپ۔29 کا انعقاد 11 سے 22 نومبر تک باکو، آذربائیجان میں ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز

اگلی پوسٹ

پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 2.8 ارب ڈالر اور باہمی معاہدوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 2.8 ارب ڈالر اور باہمی معاہدوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے،

پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 2.8 ارب ڈالر اور باہمی معاہدوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper