• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی سپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ایک ٹیسٹ میچ میں دو سپنرز کی 20 وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2024
in کھیل
0
پاکستانی سپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ایک ٹیسٹ میچ میں دو سپنرز کی 20 وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کردیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان۔ (اسپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی سپنرز نعمان علی نے 11 اور ساجد خان نے 9 وکٹیں حاصل کر کے ایک میچ میں 2 سپنرز کی جانب سے 20 وکٹیں لینے کا 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ریکارڈ برابر کردیا۔انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی 2 سپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے 20 وکٹیں حاصل کیں اور یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ساتواں موقع تھا جب 20 کھلاڑیوں کو 2 بولرز نے آؤٹ کیا۔نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 11 اور ساجد خان نے 9 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان کی جانب سے 2 بولرز کا ایک میچ میں تمام 20 وکٹیں لینے کا یہدوسرا واقعہ ہے،ملتان ٹیسٹ سے قبل 2 پاکستانی بولرز کا ٹیسٹ میں تمام 20 وکٹیں لینے کا کارنامہ 52 سال قبل ہوا تھا۔پاکستان نے 1956 میں کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹ سے ہرایا تھا،اس میچ میں فضل محمود اور خان محمد نے مشترکہ طور پر 20 کھلاڑی کو آؤٹ کیا تھا،فضل محمود نے میچ میں 13 اور خان محمد نے 7 وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان کے سپنرز نے تیسری مرتبہ ایک میچ کی تمام 20 وکٹیں لی ہیں،اس سے قبل 1987 میں انگلینڈ کے خلاف توصیف احمد، عبدالقادر اور اقبال قاسم نے تمام 20 کھلاڑی آوٹ کیے تھے۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی جاری ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ اننگز اور 47 رنز سے ہرایا تھا جبکہ پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ سے 152 رنز سے جیت ملی،سیریز ایک،ایک سے برابر ہو گئی ہے،سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ راولپنڈی میں 24 اکتوبر 2024 ء سے شروع ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

اسپن جادو گری :پاکستان نے انگلینڈکو 152 رنز سے شکست دے دی

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper