• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں،تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے،نائب کپتان سعود شکیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 6, 2024
in کھیل
0
ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں،تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے،نائب کپتان سعود شکیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان۔ (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان و مڈل آرڈر بیٹسمین سعود شکیل نے کہا ہے کہ ٹیم میںکوئی گروپنگ نہیں، تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم جارحانہ انداز میں کھیلتی ہے،اس میں غلطیاں بھی ہوتی ہی،ہماری کوشش ہو گی کہ انگلش پلیئرز سے زیادہ غلطیاں کروا کر سیریز جیتیں۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے حوالے زیادہ نہیں سوچتے، ہمیں اپنے پلان اور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہے،تمام کھلاڑی بہت محنت کر رہے ہیں اور ہمیں سیریز جیتنی ہے،یہ ایک ایسا موقع ہے کہ ہمیں ہر شعبے میں پرفارم کرنا ہے،ٹیم کا مورال اچھا ہے،ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ہے،سب کا فوکس اچھا کھیل پیش کرنے پر ہے، مجھے یقین ہے کہ ہم انگلینڈ کے خلاف اچھا کھیلیں گے،یہ ڈیلیور کرنے کا وقت ہے۔پچ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ابھی ٹیسٹ میچ میں ایک دن باقی ہے،مجھے ابھی نہیں پتہ کہ پچ پر گرایس ہو گی یا نہیں،کنڈیشنز کے مطابق پلان کریں گے۔بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سعود شکیل نے کہا کہ بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے کا تعلق وائٹ بال سے ہے اور ہم ریڈ بال کرکٹ کھیل رہے ہیں اس لیے کچھ نہیں کہہ سکتا،استعفیٰ دینا ہر کسی کا اپنا فیصلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف سیریز ماضی کا حصہ ہو چکی اب ہمارا فوکس آگے ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت اور مقبوضہ جموں کشمیر میں این آئی اے کے چھبیس مقامات پر چھاپے

اگلی پوسٹ

مریم نواز سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مریم نواز سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

مریم نواز سے ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper