• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارت اور مقبوضہ جموں کشمیر میں این آئی اے کے چھبیس مقامات پر چھاپے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 6, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت اور مقبوضہ جموں کشمیر میں این آئی اے کے چھبیس مقامات پر چھاپے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(مانٹرنگ ڈیسک ) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مقبوضہ جموں کشمیر اور بھارت میں 26 مقامات پر چھاپے مارے اور ایک شخص کو گرفتار جبکہ متعدد سے پوچھ گچھ کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ این آئی اے نے ضلع بارہمولہ میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ اس نے سانگری کالونی بارہمولہ میں مولوی محمد اقبال بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران کچھ دستاویزات اپنے قبضے میں لیں۔این آئی اے نے ٹنگمرگ کے علاقے ریشی پورہ میں فاروق احمد وانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا جو جماعت اسلامی سے وابستہ ہیں۔این آئی اے نے کہا کہ پلوامہ اور رامبن میں بھی چھاپے مارے گئے اور کئی مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔دریں اثناء این آئی اے نے بھارتی ریاستوں آسام ، مہاراشٹر ، اُترپردیش اور دہلی میں بھی متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور شیخ سلطان صلاح الدین ایوبی عرف ایوبی کو گرفتار کیا۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم کو این آئی اے کی خصوصی عدالت پٹیالہ ہاؤس ، نئی دہلی میں پیش کیا جائے گا۔ این آئی اے نے بھارتی ریاست آسام کے علاقے گولپارہ ، مہاراشٹرا کے علاقوں اورنگ آباد ، جالنا اور مالیگائوں ، اُترپردیش کے علاقوں میرٹھ اور سہارنپور اور دہلی میں چھاپے مارے۔

پچھلی پوسٹ

کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کو شرپسندوں نے شہید کیا، شہید کے ایک بیٹے کو پولیس میں ملازمت اور شہداء پیکیج کے تحت پلاٹ بھی دیا جائے گا، محسن نقوی

اگلی پوسٹ

ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں،تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے،نائب کپتان سعود شکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں،تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے،نائب کپتان سعود شکیل

ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں،تمام پلیئرز کا مورال بلند ہے،انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے،نائب کپتان سعود شکیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper