• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ کا ” مہنگا ” ترین میچ :آئی سی سی نے 6 ہاسپٹلٹی پیکجز جاری کر دئیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ 9 جون نیویارک میں ہونے والے میچ کے وی آئی پی کے ٹکٹ کی قیمت لاکھوں روپے تک جا پہنچی ہے،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2024
in کھیل
0
پاک بھارت ٹاکرا: ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ کا ” مہنگا ” ترین میچ :آئی سی سی نے 6 ہاسپٹلٹی پیکجز جاری  کر دئیے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیلاس ( اسپورٹس رپورٹر/اسپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت مقابلے کےلیے آئی سی سی نے 6 ہاسپٹلٹی پیکجز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردیں جن میں ڈائمنڈ کلب، کیباناس، پریمیئم کلب، لاؤنجز، کارنر کلب، پویلین کلب اور باؤنڈری کلب شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ 9 جون نیویارک میں ہونے والے میچ کے وی آئی پی کے ٹکٹ کی قیمت لاکھوں روپے تک جا پہنچی ہے، آئی سی سی نے اس میچ کےلیے چھ ہاسپٹلٹی کلبز کے ٹکٹوں کی قیمتیں جاری کردیں۔ان میں ڈائمنڈ کلب، کیباناس، پریمیئم کلب، لاؤنجز، کارنر کلب، پویلین کلب اور باؤنڈری کلب شامل ہیں۔سب سے مہنگا ٹکٹ ڈائمنڈ کلب ہے جو پاکستانی 27 لاکھ اسی ہزار روپے سے زائد کا ہے۔ ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ ہولڈر کو میچ کا بہترین ویو دیکھنے کو ملے گا۔ پریمیئم کلب کے ٹکٹ کی قیمت 6 لاکھ 95 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔کارنر کلب کے ٹکٹ کی قیمت 7 لاکھ 64 ہزار روپے ہے، ان تین کلبز کے ٹکٹس آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور برطانیہ منشیات، سائبر کرائم اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اشتراک کار میں اضافہ کریں گے ، وزیر داخلہ محسن نقوی 

اگلی پوسٹ

وزیرِاعظم محمدشہبازشریف کی پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنےوالی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈئیر کےرینک پرترقی پانے پرخصوصی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِاعظم محمدشہبازشریف کی پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنےوالی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈئیر کےرینک پرترقی پانے پرخصوصی مبارکباد

وزیرِاعظم محمدشہبازشریف کی پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنےوالی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈئیر کےرینک پرترقی پانے پرخصوصی مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper