• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِاعظم محمدشہبازشریف کی پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنےوالی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈئیر کےرینک پرترقی پانے پرخصوصی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2024
in پاکستان
0
وزیرِاعظم محمدشہبازشریف کی پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنےوالی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈئیر کےرینک پرترقی پانے پرخصوصی مبارکباد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں برگیڈئیر کے رینک پر ترقی پانے پر خصوصی مبارکباد دی اور کہا کہ برگیڈئیر ہیلن میری رابرٹس پاکستانی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون برگیڈئیر ہیں، مجھ سمیت پوری قوم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔وزیرِاعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ برگیڈئیر ہیلن میری رابرٹس نے اپنی محنت سے یہ ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین کسی بھی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی مسیحی برادری سمیت پوری قوم کو برگیڈئیر ہیلن میری رابرٹس اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی ان جیسی ہزاروں محنتی خواتین پر فخر ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ برگیڈیئر ہیلن میری رابرٹس کی محنت، لگن اور انسانیت کیلئے خدمت کا جذبہ نسل نو کی خواتین کیلئے مشعل راہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک بھارت ٹاکرا: ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ کا ” مہنگا ” ترین میچ :آئی سی سی نے 6 ہاسپٹلٹی پیکجز جاری کر دئیے

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن:380 کلو نہایت منشیات ضبط کرلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن:380 کلو نہایت منشیات ضبط کرلی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن:380 کلو نہایت منشیات ضبط کرلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper