• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ میں پرفارم کرنا میرا ہدف ہے محمد عامر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، ٹیم کے لیے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 21, 2024
in کھیل
0
ورلڈ کپ میں پرفارم کرنا میرا ہدف ہے محمد عامر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، ٹیم کے لیے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ 2019 کی نسبت آج خود کو زیادہ فٹ محسوس کر رہا ہوں، مزید فٹنس پر کام کررہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بولنگ پارٹنر شپ میں ہی ہوتی ہے، نسیم، شاہین بہت اچھی بولنگ کررہے ہیں، نسیم اور شاہین کی بولنگ کے درمیان اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔محمد عامر کا کہنا تھا کہ تمام سینئر کھلاڑی ایک اچھا ماحول بنانا چاہتے ہیں، ورلڈ کپ میں پرفارم کرنا میرا ہدف ہے۔فاسٹ بولر کے مطابق انہوں نے وہاب ریاض کو تجویز دی کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو بڑا کرنا چاہیے، راولپنڈی کے کراؤڈ کو جتنا کریڈٹ دیا جائے کم ہے، انہوں نے کبھی مایوس نہیں کیا۔

پچھلی پوسٹ

گوجرانوالہ : پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا مشتعل نے ڈنڈوں سے پٹائی کردی

اگلی پوسٹ

سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper