• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانوالہ : پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا مشتعل نے ڈنڈوں سے پٹائی کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2024
in پاکستان
0
گوجرانوالہ : پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا مشتعل نے ڈنڈوں سے پٹائی کردی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)
گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی دونوں بھائیوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

لوہیانوالہ کا رہائشی پولیس اہلکار وقاص اپنے بھائی کے ساتھ اروپ موڑ کے قریب ایک ڈیرے سے بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا دونوں بھائی بکرا چوری کرکے موٹر سائیکل پر فرار ہو رہے تھے کہ اہل علاقہ نے تعاقب کر کے دونوں کو پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص گوجرانوالہ جیل پولیس کا اہلکار ہے، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی:پی ٹی آئی رہنما عادل راجہ گرفتار لندن پولیس نے تصدیق کر دی

اگلی پوسٹ

ورلڈ کپ میں پرفارم کرنا میرا ہدف ہے محمد عامر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈ کپ میں پرفارم کرنا میرا ہدف ہے محمد عامر

ورلڈ کپ میں پرفارم کرنا میرا ہدف ہے محمد عامر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper