• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in کھیل
0
سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (اسپورٹس ڈیسک):پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل آفیشلز اور ایمپائر بھی پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نے ضیاالدین خان برکی اور حمزہ طفیل کی بطور ٹیکنیکل آفیشل جبکہ یاسر خورشید کی بطور ایمپائر تقرری پر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ، ایشین ہاکی فیڈریشن سمیت ملائشین ہاکی فیڈریشن کا شکریہ بھی ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹیکنیکل آفیشل ضیاالدین خان برکی اور ایمپائر یاسرخورشید پہلے سے ہی انٹرنیشنل پینل پر موجود ہیں جبکہ ٹیکنیکل آفیشل حمزہ طفیل پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لئے تعینات کئے گئے ہیں۔ جس کے لئے ان آفیشلز کو پاکستان کی نمائندگی کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

پچھلی پوسٹ

سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے پہلے ون ڈے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کی آل رائونڈر کھلاڑی ماریزان کاپ کی سرزنش

اگلی پوسٹ

لاہور:بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو کا قتل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے  پر سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو کا قتل

لاہور:بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو کا قتل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper