• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو کا قتل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in پاکستان
0
لاہور:بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے  پر سسرالیوں کے ہاتھوں ایک اور بہو کا قتل
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (کرائم رپورٹر ) لاہور میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر بہو کو گلا دبا کر قتل کر دیا جبکہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ مقتولہ سحر بانو کے بھائی عمیر علی کی مدعیت میں درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ سحر بانو کی ایک سال قبل آصف سے شادی ہوئی تھی، ملزم آصف اکثر اپنی بیوی سے کاروبار کے لیے 10 لاکھ روپے لانے کا مطالبہ کرتا اور رقم نہ دینے پر تشدد کرتا تھا۔مدعی نے الزام لگایا کہ مقتولہ سحر بانو کا سسر عبدالرشید اور رشتہ دار راشد بھی قتل میں ملوث ہیں، رقم کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر ملزمان نے سحر بانو کو منصوبہ بندی کے تحت گلا گھونٹ کر قتل کیا۔پولیس نے خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

پچھلی پوسٹ

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نئے ریلوے منصوبے سے لاکھوں کشمیریوں کا روزگار خطرے میں ہے: رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نئے ریلوے منصوبے سے لاکھوں کشمیریوں کا روزگار خطرے میں ہے: رپورٹ

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نئے ریلوے منصوبے سے لاکھوں کشمیریوں کا روزگار خطرے میں ہے: رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper