• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے ہرا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2022
in کھیل
0
ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے ہرا دیا
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جکارتہ۔ (اے پی پی):انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے ہرا دیا۔ منگل کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایشیاء ہاکی کپ 22ء میں پاکستان نے شیڈول کے دوسرے میچ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے با آسانی ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول دوسرے منٹ میں اعجاز احمد نے سکور کیا۔
دوسرا فیلڈ گول چوتھے منٹ میں رانا وحید نے ،تیسرا فیلڈ گول چھٹے منٹ میں عبدالمنان نے،پانچواں گول شارٹ کارنر کی مدد سے مبشر علی نے ,چھٹا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں رانا عبدالوحید نے،19ویں منٹ میں 7واں فیلڈ گول علی شان نے,8واں فیلڈ گول 19 ویں منٹ میں عبدالمنان نے, 9واں گول 25 ویں منٹ میں شارٹ کارنر کی مدد سے رضوان علی نے, 10 واں فیلڈ گول 35ویں منٹ میں غضنفر علی نے، 11واں گول 43ویں منٹ میں شارٹ کارنر کی مدد سے رضوان علی نے، 12واں فیلڈ گول 45 ویں منٹ میں معین شکیل نے، 13 واں فیلڈ گول 49 ویں منٹ میں اعجاز احمد نے سکور کیا۔
میچ کے بہترین کھلاڑی رانا وحید قرار پائے۔ٹیم کے ہمراہ ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین,کوچ وسیم احمد, فزیکل انسٹرکٹر ڈینیئل بیری، فزیو تھراپسٹ عدیل اختر اور ویڈیو انالسٹ ندیم لودھی شامل ہیں۔واضع رہے ایشیا ء ہاکی کپ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا۔پول اے میں انڈیا ،جاپان،پاکستان ، انڈونیشیا جبکہ پول بی میں ملائیشیا ،کوریا ،عمان اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔ پاکستان تیسرا میچ 26 مئی کو جاپان کیساتھ کھیلے گا

پچھلی پوسٹ

کسٹمز نےاسمگلنگ کو روکنے کیلئے ایئرپورٹ نگرانی مزید سخت کردی

اگلی پوسٹ

یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی

یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper