• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2022
in پاکستان
0
یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی۔ ( نیٹ نیوز/ اے پی پی):غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو آج سخت سیکیورٹی میں نئی دہلی میں این آئی اے کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک کوجب تہاڑ جیل سے عدالت میں لایا گیا تو بھارتی پولیس اورپیراملٹری فورسز کے سینکڑوںاہلکاروں نے انہیں اپنے حصار میں لے رکھاتھا۔
بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج پریوین سنگھ نے 19مئی کو یاسین ملک کو تین دہائیوں پرانے ایک جھوٹے مقدمے میںباضابطہ طور پر مجرم قرار دیا تھا اور سزا کا تعین کرنے کے لیے آج سماعت مقرر کی تھی۔ یاسین ملک کو بھارتی پولیس نے فروری 2019میں سرینگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا اور بعد میں انہیں نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے 05اگست 2019کومقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اپنے غیر قانونی اقدام سے پہلے اور بعد میں حریت رہنمائوں اور کارکنوں سمیت ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کیا اور انہیں مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں نظر بند کر دیا۔


مودی حکومت انہیں اپنے وطن پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی مخالفت کرنے اور اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ اپنے حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں وکشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والے محمد یاسین ملک اور دیگر حریت رہنمائوں کو انتقامی کارروائیوںکانشانہ بنانے کے لیے عدلیہ کو استعمال کر رہی ہے ۔


کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ بھارت اپنی کینگرو عدالتوں کا استعمال کرکے کشمیری رہنمائوں کو اپنی جائز جدوجہدسے دستبردارہونے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ انہوں نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیری سیاسی نظر بندوں کوبھارتی مظالم سے بچانے کے لئے ان کی رہائی میں کردار ادا کرے ۔
ادھرغیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی کینگرو عدالت کی طرف سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں مجرم قراردیے جانے کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ بھارتی حکام کی جانب سے تاجروں، دکانداروں اور ٹرانسپورٹروں کو کاروبار بند رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیوں کے باوجود ہڑتال کی جا رہی ہے

پچھلی پوسٹ

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے ہرا دیا

اگلی پوسٹ

عمران خان لانگ مارچ کیلئے خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں،امیرمقام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان لانگ مارچ کیلئے خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں،امیرمقام

عمران خان لانگ مارچ کیلئے خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں،امیرمقام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper