• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in کھیل
0
پاکستانی کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ائی سی سی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے۔اگست کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کو نامزد کیا گیا تھا۔آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن کو بھی نامزد کیا تھا۔پاکستانی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پانے پر خوش ہوں، گزشتہ ایک ماہ ہماری ٹیم کے لیے غیر معمولی رہا ہے، ہم نے شاندار پرفاررمنسز کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے دوران اپنے ملک کے کراؤڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگا، ایشیا کپ کے میچز عرصہ دراز کے بعد پاکستان میں ہوئے ہیں۔میں نے اپنے کیریئر کی 150 سے زائد رنز کی دوسری اننگز ملتان کے کراؤڈ کے سامنے کھیلی جس سے خوشی دوبالا ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

اگلی پوسٹ

ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے سے شاؤشنگ کے خوابوں کی تکمیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے سے شاؤشنگ کے خوابوں کی تکمیل

ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے سے شاؤشنگ کے خوابوں کی تکمیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper