• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا

پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔یوں پاکستان نے ہمبنٹوٹا سے شروع ہونے والا جیت کا سفر کولمبو میں بھی جاری رکھا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 27, 2023
in کھیل
0
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو ( نمائندہ خصوصی/اسپورٹس رپورٹر)پاکستان نے افغانستان کو تیسرے اور سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں 59 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ فتح اپنے نام کرلی ۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔یوں پاکستان نے ہمبنٹوٹا سے شروع ہونے والا جیت کا سفر کولمبو میں بھی جاری رکھا۔ افغانستان کی طرف سے مجیب الرحمان نے 35 گیندوں پر 64 رنز کی باری کھیلی، انہوں نے اس دوران 5 چھکے اور اتنے ہی چوکے لگائے، وہ بدقسمتی سے شاہین آفریدی کی گیند پر ہٹ وکٹ ہوگئے۔افغانستان کی طرف سے شاہد اللّٰہ نے 37، ریاض حسن نے 34، راشد خان نے 16، حشمت اللّٰہ شاہدی نے 13، رحمان اللّٰہ گرباز نے 5، محمد نبی نے 3 جبکہ ابراہیم زدران اور گلبدین نائب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔گرین شرٹس کے شاداب خان نے 3 کھلاڑیوں پویلین روانہ کیا جبکہ فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی اور محمد نواز نے 2، 2 وکٹیں اپنے نام کیں، ایک کھلاڑی کو آغا سلمان نے میدان بدر کیا۔اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 268 رنز بنائے، گرین شرٹس کی طرف سے محمد رضوان نے 67 اور بابر اعظم نے 60 رنز کی باری کھیلی۔ رضوان نے اس دوران 1 چکا اور 6 چوکے جبکہ بابر نے 1 چھکا اور 4 چوکے لگائے۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد نواز 30، فخر زمان 2 7، امام الحق 13، سعود شکیل 9، شاداب خان 3 اور فہیم اشرف 2 رنز بناسکے افغانستان کے گلبدین نائب اور فرید احمد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ فضل حق فاروقی، مجیب الرحمان اور راشد خان نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی۔گرین شرٹس نے تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، کولمبو میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج پہلے 10 اوور مشکل ہوں گے، زیادہ سے زیادہ رنز بنا کر افغان ٹیم پر دباؤ بڑھائیں گے۔بابر اعظم نے بتایا کہ میچ کے لیے ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی ہیں۔ سعود شکیل، فہیم اشرف، محمد نواز اور وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حارث رؤف، نسیم شاہ، افتخار احمد اور اسامہ میر کو آرام دیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم
امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان آغا، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر آج کا میچ کھیل رہے ہیں۔سیریز کے آخری میچ کے لیے افغانستان کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔یاد رہے کہ گرین شرٹس ابتدائی 2 میچ جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سائفر کیس کی بند کمرہ سماعت: شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

اگلی پوسٹ

کراچی، محکمہ خوراک اور ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی،  محکمہ خوراک اور ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف،

کراچی، محکمہ خوراک اور ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔

نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔

جواخبارات اور ٹی وی چینل بند ہوچکے ہیں ان کے سرکاری اشتہارات بند کیے جائیں گے، صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا جلد اجراء یقینی بنائیں گے، مرتضی سولنگی

جواخبارات اور ٹی وی چینل بند ہوچکے ہیں ان کے سرکاری اشتہارات بند کیے جائیں گے، صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا جلد اجراء یقینی بنائیں گے، مرتضی سولنگی

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر  کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

وفاقی اردو یونیورسٹی میں  ایک اور بڑا  اسکینڈل:قائمام وائس چانسلر نے اختیارات اور یونیورسٹی قانون سے تجاوز  کرتے ہوئے "نان ٹیچنگ” اسٹاف کی بڑی تعداد می تقرریاں کرکے، سرکاری ملازمت کے نام پر کروڑوں روپے "دیہاڑی” لگالی

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

کھیل لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کا ذریعہ ہے ، چینی صدر

کھیل لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کا ذریعہ ہے ، چینی صدر

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر اور اور نااہل انتظامیہ اپنی عیاشیوں کے لئے طلباء ثم فیسوں میں اضافے کر دیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر اور اور نااہل انتظامیہ اپنی عیاشیوں کے لئے طلباء ثم فیسوں میں اضافے کر دیا

دبئی‘ دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز

دبئی‘ دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ، نگراں وزیراعظم

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ، نگراں وزیراعظم

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

ستمبر 24, 2023
ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ستمبر 24, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper