• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

خواب میں حضور اکرم ﷺ کو دیکھنے کے بعد شوبز چھوڑا، زرنش خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 21, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
خواب میں حضور اکرم ﷺ کو دیکھنے کے بعد شوبز چھوڑا، زرنش خان
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور( نیوز ڈ یسک )شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق ماڈل و اداکارہ زرنش خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خواب میں حضور اکرم ﷺ کو دیکھنے کے بعد شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔زرنش خان نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں اپنے مذہبی رجحانات اور شوبز کے حوالے سے کھل کر بات کی اور بتایا کہ کیوں اور کس وجہ سے انہوں نے شوبز کو چھوڑا۔زرنش خان کا کہنا تھا کہ شوبز میں کامیابی حاصل کرنے اور عروج پانے کے بعد انہیں ہر وقت کسی چیز کی کمی محسوس ہوتی تھی، وہ ہر وقت خود سے سوال کرتی رہتی تھیں کہ اس دنیا اور کامیابی کا کیا مقصد ہے؟انہوں نے بتایا کہ انہیں معلوم نہیں کہ انہیں ہر وقت ایسا کیوں محسوس ہوتا تھا کہ اس دنیا کا کوئی مطلب نہیں لیکن ہر وقت انہیں احساس ہوتا تھا کہ ان کی زندگی اور کامیابی کا کوئی مقصد نہیں۔زرنش خان نے کہا کہ جب انہیں زندگی، شہرت اور دنیا بیکار اور خالی لگنے لگی، انہوں نے شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کا منصوبہ بنایا، جہاں جانےکے بعد ان کی تبدیل ہوگئی۔شوبز چھوڑنے والی زرنش خان کے مطابق مقدس مقامات پر پہنچنے کے بعد انہوں نے اپنے چاروں طرف رونے والے افراد کو دیکھا، جس کے بعد انہیں احساس ہونے لگا کہ وہ خدا کے حضور کیسے جھکیں، ان سے کیسے معافی مانگیں؟انہوں نے کہا کہ ندامت اور گناہوں کی وجہ سے انہیں خدا کے سامنے جھکنے میں بھی شرمندگی محسوس ہو رہی تھی، وہ چاہ رہی تھیں کہ وہ کہیں چھپ جائیں لیکن وہ خدا سے کہاں چھپتیں؟زرنش خان کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے دوران ہی احساس ندامت کے وقت رات کو نیند میں خواب میں حضور اکرم ﷺ آئے، جنہوں نے ان سے کافی دیر تک باتیں کیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں کافی دیر تک تعجب ہوا اور اس بات پر حیران رہیں کہ کیسے ان جیسی گناہگار خاتون کے خواب میں حضور اکرم ﷺ آئے۔زرنش خان نے بتایا کہ خواب میں حضور اکرم ﷺ نے انہیں خدا سے معافی مانگنے کا کہا، جس پر وہ نیند سے اٹھ گئیں اور گھنٹوں تک روتی رہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خواب میں حضور اکرم ﷺ کو دیکھنے کے بعد ہی انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی ریلز اور تصاویر ڈیلیٹ کیں اور وہیں فیصلہ کیا کہ اب وہ مزید شوبز کا حصہ نہیں رہیں گی۔زرنش خان نے بتایا کہ شوبز جیسی چمکدار دنیا کو چھوڑنے کے فیصلے پر قائم رہنے کے لیے انہوں ںے خدا سے مدد مانگی اور معافی بھی مانگی اور پھر انہوں نے شوبز میں نہ جانے کا فیصلہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز کا چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم شہباز شریف، تمام قائدین، جمہوری اتحادی قوتوں، اتحادی جماعتوں اور عوام کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

اسرائیل نے ایران پر کارروائی کے لیے ملٹری کو سگنل دے دیا، انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل نے ایران پر کارروائی کے لیے ملٹری کو سگنل دے دیا، انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس

اسرائیل نے ایران پر کارروائی کے لیے ملٹری کو سگنل دے دیا، انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper