• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2023
in کھیل
0
یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
لانڈرہل ، فلوریڈا (اسپورٹس ڈیسک) فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی میچ میں نیو یارک واریئرز نے مورس ویل یونٹی کو 6 رنز سے شکست دیدی ۔ نیو یارک واریئرز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے اور مورس ویل یونٹی 5 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز ہی بناسکی۔مورس ویل یونٹی آغاز سے ہی اپنی بیٹنگ اننگز کو آگے نہیں بڑھا سکی کیونکہ پارتھیو پٹیل کو تیسرے اوور میں دھمیکا پرساد نے 3 رنز پر آؤٹ کردیا۔ کرس گیل اور کوری اینڈرسن بھی تیزی سے آؤٹ ہوئے جس کی وجہ سے مورس ویل یونٹی 5 اوورز میں 33 بناکر مشکل میں تھی کیونکہ اس کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔اس کے بعد اوبس پینار نے 12 گیندوں پر 35 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور شی ہان  جے سوریا نے 10 گیندوں پر 28 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔اس سے قبل مورس ویل یونٹی نے ٹاس جیت کر نیو یارک واریئرز کو بیٹنگ کا موقع دیا ۔ تلکارتنے دلشان نے دوسرے اوور میں کیلون سیویج کو لگاتار چوکے لگا کر واریئرز کی جانب سے شاندار آغاز کیا۔تاہم، وہ اگلے ہی اوور میں اوبس پینار کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوگئے ۔ تاہم رچرڈ لیوی نے چوتھے اوور میں راہل شرما کی بولنگ پر دو چوکے اور دو چھکے لگا کر واریئرز کی ٹیم میں یہ رفتار برقرار رکھی۔
اس کے بعد لیوی نے سری سانتھ کو لگاتار تین چھکے لگائے اور واریئرز کا اسکور پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 73 رنز تک پہنچا دیا۔ انہوں نے گیند کو مزید دو بار باؤنڈری پر بھیجا اور نویں اوور میں 25 گیندوں پر 66 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد کیلون سیویج کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے۔ کوری اینڈرسن نے آخری اوور میں صرف 8 رنز دیے جس کی بدولت نیو یارک واریئرز نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔
پچھلی پوسٹ

مودی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر کے قدرتی وسائل بے دریغ لوٹ رہی ہے

اگلی پوسٹ

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper