• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر کے قدرتی وسائل بے دریغ لوٹ رہی ہے

جموں خطے کے ضلع ریاسی میں دریافت ہونے والی لیتھیم کانوں کی نیلامی کے اعلان کے بعد مودی حکومت کشتواڑ کی سیفائر کانوں کی نیلامی کرنے جا رہی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت مقبوضہ جموں کشمیر کے قدرتی وسائل بے دریغ لوٹ رہی ہے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(نمائندہ خصوصی)
نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے کے قیمتی وسائل کو بے دریغ لوٹ رہی ہے۔جموں خطے کے ضلع ریاسی میں دریافت ہونے والی لیتھیم کانوں کی نیلامی کے اعلان کے بعد مودی حکومت کشتواڑ کی سیفائر کانوں کی نیلامی کرنے جا رہی ہے۔ کانوں کی نیلامی کا اعلان مقبوضہ علاقے کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو کشتواڑ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اگلے ایک سال میں سیفائر کی کانوں کو نیلام کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔قبل ازیں بھارتی حکومت نے کہا تھا کہ جموں خطے کے ضلع ریاسی میں 5.9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔لیتھیم ایک الوہ دھات ہے جو سیل فون اور دیگر آلات کی بیٹریوں میں استعمال ہو تی ہے ۔ کان کنی کے بھارتی سیکرٹری وویک بھردواج نے اس سال مئی میں نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران کہا تھا کہ لیتھیم کے ذخائر کی نیلامی دسمبر تک شروع ہو جائے گی۔جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) نے رواں برس فروری میں اعلان کیا تھا کہ ریاسی کے علاقے سلال ہیمانین میں 5.9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر پائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی قابض حکام نے 3 مربع کلومیٹر پر پھیلے لیتھیم کے ذخائر کی جگہ پر حد بندی کا کام مکمل کر لیا ہے۔حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے سری نگر میں اپنے بیانات میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کو بین الاقوامی تسلیم شدہ متنازعہ جموں کشمیر کے وسائل کو لوٹنے سے باز رکھے۔جموں کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے صدر ہرش دیو سنگھ نے مئی میں جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ مودی حکومت ضلع ریاسی میں پائے جانے والے لیتھیم کے ذخائر کو ہڑپ کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے جب کہ یہ اس علاقے میں رہنے والوں کی ملکیت ہے۔

پچھلی پوسٹ

شاہد منصور کا سفر نامہ ” ڈرگ روڈ سے گنبد خضرا تک“ سفرناموں کی تاریخ میں منفرد اضافہ ہے؛محمودشام

اگلی پوسٹ

یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح

یو ایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں نیویارک واریئرز فاتح

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper