• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکی کمپنی نے "دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین” تیار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2024
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
امریکی کمپنی نے  "دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین” تیار کر لیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 نیو یارک ( نیٹ نیوز )آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر تیار کرلیا گیا ہے۔امریکی کمپنی Cognition نے ڈیوین اے آئی نامی پروگرام تیار کیا ہے۔یہ پروگرام کسی سافٹ وئیر انجینئر کی طرح کام کرتے ہوئے کمپیوٹر کوڈ تحریر کرنے سمیت اس سے متعلق دیگر تمام کام کرتا ہے۔کمپنی کے مطابق ڈیوین اے آئی آپ کی عام ہدایت کو کسی فعال ویب سائٹ یا سافٹ وئیر میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اب تک اس اے آئی پروگرام نے متعدد اے آئی کمپنیوں کے انجینئرنگ انٹرویوز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ فری لانسر کے طور پر حقیقی ملازمتیں بھی کی ہیں۔کمپنی نے بتایا کہ اس پروگرام کو 2294 سافٹ وئیر انجینئرنگ مسائل کے ڈیٹا سے تربیت دی گئی ہے۔یہ پروگرام نہ صرف کمپیوٹر مکمل کرنے یا تجویز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ وہ سافٹ وئیر ایپلیکشن کی تیاری اور جاری کرنے کا عمل بھی مکمل کر سکتا ہے۔یہ وہ صلاحیت ہے جو چیٹ جی پی ٹی یا گوگل جیمنائی جیسے اے آئی پروگرامز میں بھی موجود نہیں۔کمپنی نے بتایا کہ ڈیوین اے آئی خودکار طور پر کوڈ ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کرتا ہے اور صارف کی کمانڈ کو مدنظر رکھ کر سافٹ وئیر پروگرام کی تیاری سمیت دیگر کام کرتا ہے

پچھلی پوسٹ

راہل گاندھی کی مودی حکومت پرکڑی تنقید -بادشاہ سلامت کی روح ای وی ایم، سی بی آئی، اور ای ڈی میں ہے

اگلی پوسٹ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن:میر علی حملے میں ملوث دہشتگرد کمانڈر 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن:میر علی حملے میں ملوث دہشتگرد کمانڈر 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن:میر علی حملے میں ملوث دہشتگرد کمانڈر 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper