• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے

کمرے کے اندر جاتے ہی آپ دل کی دھڑکن سن سکتےہیں، پھر آنتوں اور معدے کی آوازیں بھی سن سکتے ہیں اور اس کےبعد ہڈیوں کی حرکت اور خون کی روانی تک سن سکتے ہیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2023
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا خاموش ترین کمرہ مائیکروسافٹ نے بنایا ہے لیکن کوئی بھی یہاں چند منٹ سے زیادہ ٹھہر نہیں سکتا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف ایک شخص نے اس کمرے میں 30 منٹ سے زائد وقت گزارا ہے اور اوسطاً افراد چند منٹوں بعد باہرنکل آتے ہیں۔ کیونکہ کمرے کے اندر جاتے ہی آپ دل کی دھڑکن سن سکتےہیں، پھر آنتوں اور معدے کی آوازیں بھی سن سکتے ہیں اور اس کےبعد ہڈیوں کی حرکت اور خون کی روانی تک سن سکتے ہیں۔ اس پر بیٹھنے والا عجیب کیفیت کا شکار ہوتا ہے اور کمرے سے باہر نکل جاتا ہے۔اسے انگریزی میں ’اینیکوئک چیمبر‘ کہتے ہیں جہاں آواز کی لہریں مکمل طور پر جذب ہوجاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کی خاموشی بہت عجیب لگتی ہے کیونکہ خاموش ترین لائبریری میں بھی 40 ڈیسی بیل کا شور ہوسکتا ہے۔ لیکن یہاں منفی ڈیسی بیل کا راج ہے۔ بہت سے لوگ یہاں آکر چند سیکنڈ میں کانوں کی گھنٹی بجنے کی آواز محسوس کرتے ہیں اوررکنا بھی محال ہوجاتا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اس کمرے میں آکر کئی لوگوں نے توازن کھودیا اور لوگ اپنی سانس کی آواز سے بھی ڈرنے لگتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کبھی دست بردار نہیں ہونگے”، قیوم لیگ

اگلی پوسٹ

چین، کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین، کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

چین، کاروباری مقاصد کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper