• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کبھی دست بردار نہیں ہونگے”، قیوم لیگ

اسیر کشمیری رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے۔ قیوم لیگ کے مرکزی رہنماؤں کی سینٹرل پریس کلب مظفرآباد چوک پر ریلی کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کبھی دست بردار نہیں ہونگے”، قیوم لیگ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) سربراہ مسلم لیگ قیوم سید فقیر حسین بخاری کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ قیوم لیگ نے کہا کہ ایک عرصہ سے کشمیری تحریک آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی عوام اس جنگ میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ فقیر حسین بخاری نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کے لوگ اپنی آزادی کا دن منائیں گے۔ ہمیں کشمیر پر ایک مضبوط اور واضح لائحہ عمل اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پالیسی پر پاکستان کی حکومت کو نظر ثانی کرنی چاہیئے۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ قیوم سید فقیر حسین بخاری نے کہا کہ اسیر کشمیری رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے۔ جب تک کشمیر کا دیرینہ مسئلہ حل نہیں ہو جاتا ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ پورے ملک کی ایک ہی آواز ہے کہ کشمیر سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم کروایا جائے۔ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مسئلہ کشمیر پر آنکھیں بند کرنے کے بجائے اپنی آنکھیں کھولیں اور بھارت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ کشمیریوں کو انکا حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع دے۔ انہوں نے کہا کہ وقت ثابت کرے گا کہ بھارت ایک پاگل اور جنونی ریاست ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا جموں کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
سید فقیر حسین بخاری نے کہا کہ بھارت اپنے گھناؤنے عزائم کے ذریعے کشمیر کے علاؤہ بھارت کے اندر اقلیتوں کو بھی ذبح کر رہا ہے۔ ہم بھارت کو علاقے کا تھانیدار بننے نہیں دینگے۔ بھارت جس طرح کشمیریوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے اسی طرح بھارت میں بسنے والی اقلیتی برادریوں پر بھی ظلم ڈھا رہا ہے اور انکی نسل کشی میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خطے میں ایک ایسا ناسور ہے جسکی وجہ سے کسی بھی وقت جنگ کا طبل بج سکتا ہے۔ بھارت سے اسکا کوئی پڑوسی ملک بھی خوش نہیں۔
ریلی میں پاکستان مسلم لیگ قیوم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن فیصل انور، صدر یوتھ ونگ و سوشل میڈیا سید ثقلین بخاری اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-05-at-1.47.41-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

5 اگست تاریخ برصغیر کا سیاہ ترین دن ہے کشمیری بھرپور احتجاج کریں : سید صلاح الدین احمد

اگلی پوسٹ

دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے

دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper