• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا صرف لاقانونیت اورغنڈہ گردی ہے مریم اورنگریئب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in سیاست
0
سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا صرف لاقانونیت اورغنڈہ گردی ہے مریم اورنگریئب
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی/اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا صرف لاقانونیت اور غنڈہ گردی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے عمران خان کی 2014ء کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے کہا کہ خونی مارچ کے مناظر یہ ہوں گے۔


انہوں نے کہا کہ قوم کو سیاست میں تشدد کی مذمت کرنا ہوگی۔ قوم نہ بھولے یہ وہ فسادی اور فتنہ جتھہ ہے جو ملک میں ایک مرتبہ پھر انتشار پھیلانے آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 9 اگست 2014ء کو کہا تھا کہ ہمارا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف پرامن رہے گا اور پھر انہوں نے 126 دن پاکستان میں سول نافرمانی کی۔
لوگوں کو انتشار پر اکسانے، بجلی کے بل جلانے، ہنڈی سے پیسے بھجوانے اور مار دو، گرا دو، جلا دو کا فساد عوام نے دیکھا، قوم کو سیاست میں فساد اور انتشار کی مذمت کرنی چاہئے

پچھلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سینئر کشمیری رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات کی نشاندہی نہیں کی گئی،جنوب اور مغرب کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے۔ شریں رحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات کی نشاندہی نہیں کی گئی،جنوب اور مغرب کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے۔ شریں رحمن

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات کی نشاندہی نہیں کی گئی،جنوب اور مغرب کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے۔ شریں رحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper