• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سینئر کشمیری رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in سیاست
0
پاکستان اور چین کی ہر دور میں مستحکم رہنے والی دوستی نسل در نسل مزید توانا ہو چکی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی/اےپی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے جعلی الزامات پر فرد جرم عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت دینے کے سنگین انسانی نتائج برآمد ہوں گے۔
منگل کو وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ محمد یاسین ملک پر لگائے گئے من گھڑت الزامات کو ختم کرکے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہوں نے بھارتی عدالت کی طرف سے محمد یاسین ملک پر غلط فرد جرم عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یاسین ملک غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں میں سب سے نمایاں اور قابل احترام آواز ہیں، بھارت انہیں فوری طور پر رہا کرے اور انہیں اپنے خاندان کے ساتھ دوبارہ ملنے کی اجازت دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ عشروں سے جاری بھارتی جبر کے خلاف ان کے پختہ عزم کو ایسے غیر منصفانہ فیصلوں سے متزلزل نہیں کیا جاسکتا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنا چاہیے،بھارت کو جان لینا چاہیے کہ وہ کشمیری عوام کو ان کے حق خودارادیت کے استعمال سے ہمیشہ کے لیے نہیں روک سکتا جو انہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت دیا گیا ہے۔انہوں نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ انہیں بھارت کو محمد یاسین ملک کے ساتھ ہونے والی اس سنگین ناانصافی کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اگر بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت دی گئی تو اس کے سنگین انسانی نتائج برآمد ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کی ہر دور میں مستحکم رہنے والی دوستی نسل در نسل مزید توانا ہو چکی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا صرف لاقانونیت اورغنڈہ گردی ہے مریم اورنگریئب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا صرف لاقانونیت اورغنڈہ گردی ہے مریم اورنگریئب

سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا صرف لاقانونیت اورغنڈہ گردی ہے مریم اورنگریئب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper