• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سیاست

الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2022
in سیاست
0
الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے۔        مریم اورنگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے،اب الیکشن میں نہ سازش نہ مداخلت ہوگی ،کیا عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف مانگے تانگے کے پیسوں سے خریدے؟،آپ کی وزارت عظمیٰ کی کرسی یا بیوپاری کی دکان تھی ،عمران خان کی معاشی دہشت گردی کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں،مشکل فیصلے عوام کی بہتری کے لئے کئے جائیں گے۔ جمعہ کو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کی تقاریر پچھلے چار سال سے تبدیل نہیں ہوئیں، عمران خان کی ڈھٹائی ا ور جھوٹ ختم نہیں ہو رہا۔ انہوںنے کہاکہ گزشتہ دو رحکومت میں مہنگائی کا طوفان برپا رہا،ریاست مدینہ کے دعویداروں نے عوام کو اشیاء ضروریہ کیلئے قطاروں میں لگایا۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان نے فارن فنڈنگ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی،ریاست مدینہ کے دعویداروں نے ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان کی معاشی دہشت گردی کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پاکستان کے عوام نے کیا،توشہ خانہ بیت المال ہے جس میں عمران خان نے ڈاکہ ڈالا۔ انہوںنے کہاکہ خود داری کا دعویٰ کرنے والوں نے کشمیر کو بیچ دیا۔ انہوںنے کہاکہ آپ کی وزارت عظمیٰ کی کرسی یا بیوپاری کی دکان تھی ۔ انہوںنے سوال کیاکہ کیا عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف مانگے تانگے کے پیسوں سے خریدے؟۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو ان کے حوار یوں نے اقتدار سے نکالا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام سے ایک کروڑ نوکریوں اور لاکھوں گھر دینے کا جھوٹ بولا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔

اگلی پوسٹ

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اور وی آئی ایس نے پاک قطرفیملی تکافل کو اے ڈبل پلس (A++) ریٹنگ تفویض کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اور وی آئی ایس نے پاک قطرفیملی تکافل کو اے ڈبل پلس (A++) ریٹنگ تفویض کردی

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اور وی آئی ایس نے پاک قطرفیملی تکافل کو اے ڈبل پلس (A++) ریٹنگ تفویض کردی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper