• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2022
in پاکستان
0
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔ہم افواج پاکستان، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور تمام اداروں کے ساتھ ہیں۔ اتوار کو پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اپنے خلاف متوقع فیصلے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر پر الزامات قابل مذمت ہیں، موجودہ چیف الیکشن کمشنر کے انتخاب کا کریڈٹ خود عمران خان لیتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت جانتی ہے فارن فنڈنگ کیس وہ پھنس چکے ہیں۔ شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ملکی اداروں پر بہتان تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گئی ہے۔ ہم افواج پاکستان، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور تمام اداروں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ملکی اداروں پر ہرزہ سرائی سے باز رہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی سے ایک ہفتے میں ملیر سے دوسری لڑکی لاپتہ کراچی( بیورو رپورٹ)

اگلی پوسٹ

الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے۔        مریم اورنگزیب

الیکشن پاکستان کے عوام کا حق،جو مقررہ مدت پر ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper