• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں 20ویں سعدیہ خان کپ اور چلڈرن اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2022
in کھیل
0
پی اے  ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں 20ویں سعدیہ خان کپ اور چلڈرن اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نلتر(نمائندہ خصوصی ) 20ویں سعدیہ خان کپ اور چلڈرن اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات آج پی اےایف اسکی ریزورٹ نلتر میں منعقد کی گئی۔ پاک فضائیہ کے ڈائیریکٹر جنرل ایڈ مینسٹریشن کی اہلیہ بیگم ملیحہ عمران تقریب کی مہمانِ خصوصی تھیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے پاکستان میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لئے پاک فضائیہ اور ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کی کاوشوں کوسراہا۔ انہوں نے ان ایونٹس کے کامیاب انعقاد پرتمام منتظمین کو مبارکباد دی۔

مہمان خصوصی نے فاتح کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کئے۔ پاک فضائیہ نے20 ویں سعدیہ خان کپ اور چلڈرن اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ سعدیہ خان جائنٹ سلالم کیٹیگری میں پاک فضائیہ کی خوسیم صاحبہ، گلگت بلتستان ونٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن کی افرا ولی اور گلگت بلتستان اسکاؤٹس کی فاطمہ علی کو بالترتیب سونے، چاندی اور کانسی کے تمغوں سے نوازا گیا۔ سلالم کیٹیگری میں گلگت بلتستان اسکاؤٹس کی فاطمہ علی نے سونے کا تمغہ جیتا جبکہ پاک فضائیہ کہ خوسیم صاحبہ چاندی کے تمغے کی حقدار ٹھہریں۔ گلگت بلتستان ونٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن کی افرا ولی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

پچھلی پوسٹ

پشاور:قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکہ 30 افراد شہید درجنوں زخمی

اگلی پوسٹ

بھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

بھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper