• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
0
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-04-at-7.01.08-PM.mp4

بھارتی ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ کا میزبان راہول شیو شنکر دوران پروگرام غلط مہمان پر برستا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ کے میزبان راہول شیو شنکر کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنی ٹیم کی غلطی کی وجہ سے غلط مہمان پر برستا رہا، مذکورہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہمان کہہ رہے ہیں کہ میں تو کچھ بولا تک نہیں مجھ پر کیوں چلا رہے ہیں، میزبان کہتا ہے کہ میں آپ پر نہیں مسٹر میک ایڈمز پر چلا رہا ہوں.۔

ویڈیو میں یوکرین جنگ پر بحث جاری ہوتی ہے اس دوران بھارتی شو کے میزبان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

راہول شیوشنکر نے یوکرینی اخبار کیئو پوسٹ سے وابستہ صحافی بوہدان ناہیل سے مخاطب ہو کر ساری تنقید کی لیکن ان کی ٹیم نے چونکہ یوکرینی صحافی کی جگہ دوسرے مہمان کا نام لکھا ہوا تھا اس لیے وہ اپنا سارا غصہ دوسرے مہمان پر اتارتا رہا۔

پروگرام میں شریک دوسرے مہمان اور ران پال انسٹیٹیوٹ فار پیس اینڈ پراسپیریٹی کے نمائندے ڈینیل مک ایڈمز نے خاصی دیر تک میزبان کی تنقید سنی لیکن معاملہ جب بہت زیادہ آگے بڑھا تو انہوں نے ایسا نہ کرنے کا مطالبہ کر ڈالا۔

انڈین ٹی وی میزبان راہول شیوشنکر کو مخاطب کرتے ہوئے ڈینیل مک ایڈیمز نے کہا کہ وہ خاموش ہیں اس کے باوجود میزبان ان پر مسلسل چلارہے ہیں، معاملہ کی نشاندہی کی متعدد کوششیں کرنے کے بعد بھی جب بھارتی ٹی وی میزبان جذباتی انداز چھوڑ کر خاموش نہ ہوئے تو غیرملکی مہمان نے بلند آواز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

مذکورہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور اسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں

پچھلی پوسٹ

پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں 20ویں سعدیہ خان کپ اور چلڈرن اسکی چیمپیئن شپ 2022 کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

اگلی پوسٹ

مہاجر نام پر سیاست کرنے والے مہاجروں کے دشمن ہیں۔ مصطفی کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مہاجر نام پر سیاست کرنے والے مہاجروں کے دشمن ہیں۔ مصطفی کمال

مہاجر نام پر سیاست کرنے والے مہاجروں کے دشمن ہیں۔ مصطفی کمال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper