• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

راجہ ریاض کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین سے آئندہ ہفتے جواب طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
راجہ ریاض کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نوٹس جاری
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ عدالت نے تحریک انصاف کےاراکین قومی اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری پر حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے، اسمبلی رولز کے حوالے سے بھی عدلیہ کا فیصلہ آ چکا ہے، پی ٹی آئی اراکین کی موجودگی میں راجہ ریاض کی تقرری غیر آینی ہے۔وکیل نے کہا کہ راجہ ریاض کا تعلق پی ٹی آی سے ہے وہ اپوزیشن لیڈر نہیں بن سکتے، اسمبلی کی مدت ختم ہونے والی ہے مگر اسپیکر نے راجہ ریاض کو عہدے سے نہیں ہٹایا۔وکیل نے استدعا کی کہ عدالت اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے۔جس پر عدالت نے اسپیکرقومی اسمبلی اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے جواب طلب کرلیا۔

پچھلی پوسٹ

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ترسیلات زر میں 10.8 فیصد کمی ریکارڈ

اگلی پوسٹ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز فراہم کرنے کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز فراہم کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز فراہم کرنے کی منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper