• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

بقایا جات کی رقم کے ساتھ بل گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کو بھجوائے جارہے ہیں، سوئی ناردرن حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2023
in پاکستان
0
ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق مختلف سلیبز پرٹیرف مرحلہ وار 8 سے 112 فیصد تک بڑھایا گیا ہے، گیس نرخوں میں بقایاجات وصولی کا اطلاق بھی رواں ماہ سے شروع ہوگیا ہے۔سوئی گیس حکام کے مطابق بقایاجات کی رقم کے ساتھ بل گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کوبھجوائے جارہے ہیں جس صارف کابل 871 روپے تھا اب بقایاجات کے ساتھ 2 ہزار900 روپے ہوگیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق نومبر سے فروری کے دوران گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے کئی گنا زائد بل دیں گے ، نئے بلوں میں 4 اقساط کے بقایاجات بھی وصول کیے جائیں گے، اس کے علاوہ نئے گیس ٹیرف میں پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کی کیٹیگری متعارف کرائی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ،8دہشت گرد گرفتار

اگلی پوسٹ

وطن عزیز کو اپنی بقا، آزادی و خود مختاری اور اہم قومی مفادات کے دفاع کا مسئلہ درپیش ہے،دفاع پاکستان کونسل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وطن عزیز کو اپنی بقا، آزادی و خود مختاری اور اہم قومی مفادات کے دفاع کا مسئلہ درپیش ہے،دفاع پاکستان کونسل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper