• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ،8دہشت گرد گرفتار

دہشتگردوں کا تعلق ٹی ٹی پی ، داعش سمیت مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے ، دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ ، لٹریچر برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2023
in پاکستان
0
سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ،8دہشت گرد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کر کے 8دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ ، لٹریچر برآمد کیا گیا ۔ گرفتار دہشت گردوں میں فواد اللہ ، فقیر محمد ، آصف نواز ، ضیا الرحمان ، عتیق احمد اور بشیر شامل ہیںاور دہشت گردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے ۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور سے کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے اختر نواز اور داعش کے محمد عثمان کو گرفتار کیا گیا۔ گوجرانوالہ سے چار اور ڈی جی خان اور بہاولپور سے ایک ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار دہشت گردوں کے خلاف چھ ایف آئی آر درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ دہشت گردوں کو 21کومبنگ آپریشنز کے دوران مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے دوران گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں رواں ہفتے 402 کومبنگ آپریشن کیے۔ کومبنگ آپریشن کے دوران 22921مشتبہ افراد کو چیک کر کے 118مشتبہ افراد گرفتار کیا گیا جبکہ ان دہشت گردوں کے خلاف 89مقدمات کا اندراج کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات

اگلی پوسٹ

ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper