• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا، 30 افراد شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/VID-20220304-WA0024.mp4

پشاور(نمائندہ خصوصی )ملک دشمن عناصر نے مذموم کارروائی کرتے ہوئے پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کو خون میں نہلادیا ہے۔

پشاور کے مشہور و معروف قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں بچوں سمیت 30 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال نے بتایا کہ دھماکے میں 30 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے، بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، جس کے باعث خدشہ ہے کہ شہادتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

ایس پی سٹی نے افسوسناک واقعے سے متعلق بتایا کہ دھماکا جامع مسجد کوچہ رسالدار میں اسوقت ہوا جب نمازی جمعے کی نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے، دھماکے کے بعد مسجد میں افراتفری پھیل گئی اور ہر کوئی اپنے پیاروں کی تلاش میں مارا مارا پھرتا رہا

حملہ آوروں نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی

پولیس کی جانب سے جاری ابتدائی بیان میں بتایا گیا ہے کہ دو نامعلوم حملہ آوروں نے جامع مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے دریں اثناترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے میڈیا کو بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ دہشتگردوں نے پہلے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی جہاں پولیس سے مقابلہ ہوا اور مسجد میں جا گھسے، واقعے کے بعد علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لےلیاہے۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم نے بتایا کہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے بعد عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں اور غیر حاضر طبی عملے کو فوری طلب کرلیا گیا ہے۔

ترجمان ایل آر ایچ نے بتایا کہ زخمیوں کو زیادہ تر سر میں زخم آئے ہیں، اس وقت ایمرجنسی کی صورت حال ہے، پہلی ترجیح زخمیوں کی جان بچانا ہے

پچھلی پوسٹ

مہاجر نام پر سیاست کرنے والے مہاجروں کے دشمن ہیں۔ مصطفی کمال

اگلی پوسٹ

یوکرین کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔روسی میڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوکرین کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔روسی میڈیا

یوکرین کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔روسی میڈیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper