• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یوکرین کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔روسی میڈیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 4, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یوکرین کے درجنوں فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔روسی میڈیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کے خلاف لڑنے والے 73 یوکرینی فوجیوں نے ڈی پی آر کے سامنے رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈال دئیے۔

یوکرین پر روسی حملے کو آج ساتواں روز ہے، جنگ جتنی زمین پر لڑی جارہی ہے اتنی میڈیا پر بھی جاری ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی خبریں سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونیٹسک پیپلز ریپبلک کی پیپلز ملیشیا کے ڈپٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈورڈ باسورین تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے 73 فوجیوں نے رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈال دئیے ہیں۔

دوسری جانب یوکرین نے شہر خیرسن پر روسی قبضے کی بھی تصدیق کی ہے، جو روس سے الحاق شدہ کریمیا سے نزدیک ہے۔

رپورٹ کے مطابق دو لاکھ نوے ہزار آبادہ والا یہ شہر خیرسن پہلا بڑا شہر جس پر روس نے مکمل پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ ماریوپول اور کیف پر شدید حملوں کا سلسلہ جاری ہے

پچھلی پوسٹ

قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا، 30 افراد شہید

اگلی پوسٹ

دودھ، دہی من مانی قیمتوں پر فروخت قانون بے بس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دودھ، دہی من مانی قیمتوں پر فروخت قانون بے بس

دودھ، دہی من مانی قیمتوں پر فروخت قانون بے بس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper