• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

عمران خان پر اسلام آباد کچہری میں پیشی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا جاسکتا ہے ،میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2023
in دلچسپ
0
عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے،عمران خان پر اسلام آباد کچہری میں پیشی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا جاسکتا ہے ،عدلیہ سے اپیل ہے عمران خان کی پیشی بذریعہ ویڈیو لنک کی جائے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ آج سے چند ماہ قبل پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہمیں عمران خان پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں جن کی بنیاد پر میں نے ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں کہا تھا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے یہ بات کی تو اس وقت دوستوں نے اس کا مذاق اڑایا تھا، اس کے بعد عمران خان نے بھی دو بار اس بات کو دہرایا کہ ان پر حملہ ہوگا اور یہ بھی بتادیا کہ حملہ کس طرح سے ہوگا، اس کے بعد اس منصوبے پر وزیر آباد میں عمل کیا گیا، اس حملے میں عمران خان سمیت 11 لوگ شدید زخمی ہوئے جبکہ ہمارا ایک کارکن جاں بحق بھی ہوا۔انہوںنے کہاکہ واقعہ کو مذہبی جنونیت کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی اور آج تک عمران خان کے بیان کے مطابق مقدمہ درج نہیں کیا گیا، حکومت نے کیس میں 2 مو¿قف اپنائے، ایک یہ کہ عمران خان پر کوئی حملہ نہیں ہوا، دوسرا یہ کہ ان پر مذہبی جنونی نے حملہ کیا، مقامی پولیس اور ذمے داران اپنی ذمے داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے، پھر جے آئی ٹی نے بتایا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پر 3 مقامات سے فائرنگ کی گئی۔بابر اعوان نے کہا کہ اب ہمارے پاس کچھ تازہ شواہد، حالاتی شواہد اور اطلاعات ہیں جن کی بنیاد پر ہم حساس صورتحال بیان کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ کس طرح عمران خان کی جان لینے کی کوشش ہو رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی اہم ملاقات عمران خان کی سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کی ہدایات

اگلی پوسٹ

مریم نواز نے واپس آکر پارٹی میں نئی روح پھونکی ہے، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مریم نواز نے واپس آکر پارٹی میں نئی روح پھونکی ہے، خواجہ آصف

مریم نواز نے واپس آکر پارٹی میں نئی روح پھونکی ہے، خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

بھارت کی ریاست منی پور میں فرقہ وارانہ فسادات پھر شدت اختیار کر گئے۔

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور:ریڈیو پاکستان سے سامان چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کی صحت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں،پرویز آرائیں

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں 6 سال سے روپوش کالعدم ٹی ٹی پی شاکر گروپ کا کارندہ گرفتار

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر ’سائیکل‘ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

ریاست کے محافظ قابل تعریف جبکہ نظام کے محافظ باعث شرمندگی ہیں، ہم اس نظام کے خلاف ہیں ریاست کے نہیں اس فرسود نظام کے محافظوں کی تبدیلی بہت ضروری ہے، خالد مقبول صدیقی

جون 3, 2023
نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام "آئرس” متعارف کرا دیا

جون 3, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper