• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی اہم ملاقات عمران خان کی سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کی ہدایات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2023
in پاکستان
0
عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی اہم ملاقات  عمران خان کی سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کی ہدایات
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور/کراچی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ لاہور میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں حلیم عادل شیخ نے سندھ کی سیاسی صورتحال سے عمران خان کو آگاہ کیا.اس موقعہ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاکہ صحتیابی کے بعد سندھ کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سب سے زیادہ حقیقی آزادی کی ضرورت سندھ کے عوام کو ہے ،سندھ میں عوام کو زرداری مافیا سے نجات دلوائیں گے مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے سندھ میں خودکشیاں ہورہی ہیں، عمران خان نے سندھ میں لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کی بھی ہدایات دیں۔اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہاکہ عمران خان کے سندھ میں آنے سے پہلے عوام تیار ہوجائے، اگلے ہفتے سے پورے سندھ میں ویلکم عمران خان مہم چلائیں گے، عمران خان کا پیغام سندھ کے شہر شہر جاکر پہنچائیں گے، ویلکم عمران خان مہم میں سندھ بھر میں عوامی اجتماعات منعقد کیئے جائیں گے، سندھ بھر میں ریلیاں اور کنونشن منعقد کئے جائیں گے، وکلا سمیت پی ٹی آئی کی تمام ذیلی تنظیموں کے ساتھ ملکر مہم چلائی جائیں گی، سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی سے نجات دلوانے کے لئے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

اگر الیکشن کمیشن نے کہا تو انتخابات کی تاریخ دیدوں گا،گورنرخیبرپختونخوا

اگلی پوسٹ

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper