• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں‘ عبد القادر پٹیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 27, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی رسائی کو سو فیصد یقینی بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی بنائی جارہی ہے ،بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ وہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایمونائزیشن کے سالانہ جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ اجلاس میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کے صوبائی کوآرڈینیٹرز نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں گاوی، گیٹس فاونڈیشن ، عالمی ادارہ صحت اور عالمی ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے نمائندگان نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے بتایاکہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی کو مزیز بہتر بنانے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہےہیں ، پروگرام رسائی کو سو فی صد یقینی بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی بنائی جارہی ھے۔ انہوں نے کہاکہ بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ،ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کو بہتر صحت کی سہولیات تک رسائی آسان بنائے۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر حفاظتی ٹیکہ جات کی سو فی فیصد کوریج کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے ، پروگرام میں مزیز بہتری کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے دن رات کام کررہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

گھر بنانا مشکل ہوگیا، تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی ٹیکسز میں بے تحاشہ اضافے کے بعد ہر شعبے کی طرح تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ ہوگیا

اگلی پوسٹ

عثمان ڈار کے بھائی کو 50 لاکھ کمیشن دیا،پی اے جاوید علی کا اعتراف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عثمان ڈار کے بھائی کو 50 لاکھ کمیشن دیا،پی اے جاوید علی کا اعتراف

عثمان ڈار کے بھائی کو 50 لاکھ کمیشن دیا،پی اے جاوید علی کا اعتراف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper