• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عثمان ڈار کے بھائی کو 50 لاکھ کمیشن دیا،پی اے جاوید علی کا اعتراف

3 ماہ سے عثمان ڈار کا ڈیولپمنٹ کے لیے پی اے تھا، باجوہ اینڈ کمپنی کو 2 کروڑ روپے کا ٹھیکہ ملا‘ بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 19, 2023
in پاکستان
0
عثمان ڈار کے بھائی کو 50 لاکھ کمیشن دیا،پی اے جاوید علی کا اعتراف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے جاوید علی نے عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف کیا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں جاوید علی نے کہا کہ این اے 67 کی 4 یونین کونسلز کے 5 ٹھیکیداروں سے 50 لاکھ روپے جمع کیے، 3 ماہ سے عثمان ڈار کا ڈیولپمنٹ کے لیے پی اے تھا، باجوہ اینڈ کمپنی کو 2 کروڑ روپے کا ٹھیکہ ملا، 20 لاکھ روپے کمیشن احمد ڈار کو دیا۔جاوید علی کے مطابق زین باجوہ کمپنی کے پاس 50 لاکھ روپے کا ٹینڈر تھا، 5 لاکھ روپے کمیشن احمد ڈار کو دیا، خضر کنسٹرکشن کے پاس ایک کروڑ کا ٹینڈر تھا، 10 لاکھ روپے کمیشن لے کر احمد ڈار کو پہنچایا، بلال کنٹریکٹر کے پاس 1 کروڑ کا ٹینڈر تھا، جس کا 10 لاکھ روپے کمیشن احمد ڈار کو پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ لیاقت بلڈرز کے پاس 50 لاکھ روپے کا ٹینڈر تھا، 5 لاکھ روپے کمیشن لے کر احمد ڈار کو پہنچایا، این اے 67 کی 28 یونین کونسلیں ہیں، 4 میں، میں کام کرتا تھا، 24 یونین کونسلوں کو خواجہ عمران دیکھتا تھا، وہ دس، پندرہ یا بیس فیصد کمیشن لیتا تھا۔انہوںنے کہاکہ احمد ڈار نے کہا کہ تم ہمارے لیے اتنا کام کرتے ہو، تمہیں سرکاری نوکری دلاتا ہوں، میں کم پڑھا لکھا ہوں، جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ بنایا، محکمہ تعلیم میں احمد ڈار کے کہنے پر کاغذ جمع کرائے، انہوں نے میرا آرڈر کرایا۔جاوید علی نے کہا کہ گورنمنٹ ایلمنٹری ماڈل اسکول ڈالیاں میں نوکری کر رہا ہوں، اس کے عوض میں ٹھیکیداروں سے کمیشن جمع کر کے دیتا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں‘ عبد القادر پٹیل

اگلی پوسٹ

پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے پنجاب حکومت اخراجات برداشت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے‘ نجم سیٹھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے پنجاب حکومت اخراجات برداشت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے‘ نجم سیٹھی

پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے پنجاب حکومت اخراجات برداشت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے‘ نجم سیٹھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper