• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں کا ضمانتیں کرانے سے انکار پرویز اشرف آپ کا یہ آخری الیکشن تھا اگلے الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جائےگی‘ فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2023
in پاکستان
0
لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں کا ضمانتیں کرانے سے انکار پرویز اشرف آپ کا یہ آخری الیکشن تھا اگلے الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جائےگی‘ فواد چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں نے ضمانتیں کرانے سے انکار کردیا ہے،اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف عدالتوں کے فیصلوں کی مسلسل توہین کر رہے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی کو معلوم ہونا چاہیے وہ آئین کے تابع ہیں ،یہ اسمبلی آئین کے تحت چلنی ہے ،آصف زرداری مافیا کے تابع نہیں۔انہوںنے سپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ کا یہ آخری الیکشن تھا اگلے الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جائے گی۔انہوںنے کہا کہ پشاور اور ملتان میں پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کرنے سے انکار کر دیا، لاہور اور راولپنڈی کے 200 سے زیادہ کارکنان اس وقت مختلف جیلوں میں ہیں، ان لوگوں نے ضمانت کی درخواستوں سے انکار کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان نے ملکی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں‘ بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے،آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہبا زشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے،آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہبا زشریف

پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے،آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہبا زشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper