• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان نے ملکی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں‘ بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2023
in پاکستان
0
عمران خان نے ملکی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں‘ بلاول بھٹو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام آدمی کیلئے الگ اور مقدس گائے والے کیلئے الگ قانون ہے، کرپشن ہر جگہ ہے، پارلیمان اور عدلیہ میں بھی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب منا رہی ہے، ذوالفقار علی بھٹو آئین پاکستان کے بانی ہیں، آئین عوام اور ریاست کے درمیان ایک معاہدہ ہے، پاکستان جمہوریت پسندوں کا ملک ہے اس لیے جمہوری آئین ہے، اپنے نمائندوں کا انتخاب عوام کا حق ہے، ملک میں حکمرانی کا فیصلہ عوام اپنے ووٹ سے کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ 73 کا آئین عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے، آئین ہم نے بنایا ہے ہم ہی دفاع کریں گے، شہید بے نظیر بھٹو نے میثاق جمہوریت کیلئے بنیادی کردار ادا کیا، ایک سلیکٹو کو لانچ کیا گیا، غیر جمہوری قوتوں کو جگہ ملی، بے نظیر بھٹو سیاسی مخالفین سے مذاکرات پر یقین رکھتی تھیں، شہید نے جمہوری استحکام کیلئے جدوجہد کی، گزشتہ 3 سال میں ملک کو پہنچنے والے نقصان کے اثرات اب بھی ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کو عدم اعتماد کے ذریعے آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ایک سلیکٹو کو گھر بھیجا، عمران خان نے ذاتی مفاد کیلئے پاکستان کو نقصان پہنچایا، ان کی نااہلی سے ملک کو نقصان پہنچا، سابق وزیراعظم نے اداروں کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی، عمران خان نے ملک اور قوم کی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں، انہوں نے اداروں کو تقسیم کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام سے غیر جمہوری قوتیں فائدہ اٹھاتی ہیں، دہشت گرد اندرونی عدم استحکام کا فائدہ اٹھاتے ہیں، آج مسائل کا حل نکالنے کی کوشش نہیں کریں گے تو بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، تمام موجودہ مسائل کا حل آئین میں موجود ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کا مسائل کا حل نکالنا ہوگا، آج پاکستان کے عوام پارلیمان اور عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، عدالت زمان پارک کے وزیراعظم کا ایک ہفتہ انتظار کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

اگلی پوسٹ

لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں کا ضمانتیں کرانے سے انکار پرویز اشرف آپ کا یہ آخری الیکشن تھا اگلے الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جائےگی‘ فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں کا ضمانتیں کرانے سے انکار پرویز اشرف آپ کا یہ آخری الیکشن تھا اگلے الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جائےگی‘ فواد چوہدری

لاہور اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں کا ضمانتیں کرانے سے انکار پرویز اشرف آپ کا یہ آخری الیکشن تھا اگلے الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جائےگی‘ فواد چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper