• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس فائز عیسی کے ریمارکس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 23, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس فائز عیسی کے ریمارکس
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے مبینہ بیرونی مداخلت کی تفتیش پر سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کا کام ہے اس کو کرنے دیا جائے، عدلیہ، انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔بدھ کو بیرونی سازش سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر اپیل پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان چیمبر سماعت کی، اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ، سید طارق بدر اور نعیم الحسن نے دائر کی تھیں۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپیلیں اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کر دی تھیں، درخواست گزاروں نے رجسٹرار آفس کے اعترضات کے خلاف چیمبر اپیلیں دائر کی تھی، پی ٹی آئی نے بیرونی سازش سائفر کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا الزام لگایا تھا۔اپیلوں میں میموگیٹ طرز کے اعلی اختیاراتی کمیشن کے ذریعے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر تینوں اپیلیں مسترد کر دی، جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان چیمبر سماعت کرنے کے بعد اپیلیں مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔دوران سماعت جسٹس قاضی فاز عیسی نے ریمارکس دیے کہ حکومت اگر چاہیے تو دنیا بھر کے سائفر پبلک کر سکتی ہے، کوئی دوسرا ایسا کرے گا تو سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا، وزیر اعظم اپنے اختیارات استعمال کرکے دنیا سے تعلقات ختم بھی کر سکتے ہیں۔جسٹس قاضی فاز عیسیٰ نے کہا کہ اگر کوی وزیراعظم بننے کا بھی اہل نہیں تو اس کا بھی حل ہے، جس کا کام ہے اس کو کرنے دیا جائے، جوڈیشری ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

پچھلی پوسٹ

کے پی او حملہ، دہشتگرد غیر تربیت یافتہ، کئی دستی بم ناکارہ تھے دہشت گردوں کے پاس 3 سب مشین گنیں، 2، 2 میگزین اور ڈیڑھ درجن دستی بم تھے

اگلی پوسٹ

شاہ محمود قریشی نے پہلی گرفتاری دے کر جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر، اعظم سواتی، اعجاز چوہدری، سینیٹر ولید اقبال، عمر سرفراز چیمہ اور زبیر نیازی نے گرفتاری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہ محمود قریشی نے پہلی گرفتاری دے کر جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر، اعظم سواتی، اعجاز چوہدری، سینیٹر ولید اقبال، عمر سرفراز چیمہ اور زبیر نیازی نے گرفتاری دے دی

شاہ محمود قریشی نے پہلی گرفتاری دے کر جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر، اعظم سواتی، اعجاز چوہدری، سینیٹر ولید اقبال، عمر سرفراز چیمہ اور زبیر نیازی نے گرفتاری دے دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper