• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کے پی او حملہ، دہشتگرد غیر تربیت یافتہ، کئی دستی بم ناکارہ تھے دہشت گردوں کے پاس 3 سب مشین گنیں، 2، 2 میگزین اور ڈیڑھ درجن دستی بم تھے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 23, 2023
in پاکستان
0
کے پی او حملہ، دہشتگرد غیر تربیت یافتہ، کئی دستی بم ناکارہ تھے  دہشت گردوں کے پاس 3 سب مشین گنیں، 2، 2 میگزین اور ڈیڑھ درجن دستی بم تھے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کے پی او پر حملہ آور دہشتگردوں کے غیر تربیت یافتہ، ان کے پاس موجود کئی دستی بموں کے ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔کراچی پولیس آفس پر حملے کی تفتیش کے دوران انکشاف سامنے آیا ہے کہ دہشت گردوں نے جو دستی بم استعمال کیے ان میں سے بیشتر ناکارہ تھے جو پھٹ نہیں سکے۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے پاس 3 سب مشین گنیں، 2، 2 میگزین اور ڈیڑھ درجن دستی بم تھے۔تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزمان کی لاشوں کے ساتھ 7 لائیو دستی بم برآمد ہوئے جبکہ ملزمان نے لگ بھگ 10 دستی بم استعمال کیے جن کی 10 پنیں جائے وقوع سے قبضے میں لی گئیں۔ایک اعلی پولیس افسر کے مطابق لگ بھگ 5 دستی بم ناکارہ نکلے، ملزمان نے ان کی پنیں نکال کر حملے کیے مگر وہ دستی بم پھٹ نہیں سکے۔ذرائع کے مطابق دوبدو لڑائی کے دوران ایک دہشت گرد نے سیکیورٹی اہلکاروں پر دستی بم پھینکا جو کمانڈو نے واپس دہشت گردوں کی طرف پھینک دیا مگر وہ پھٹ نہیں سکا۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گرد غیر تربیت یافتہ تھے یا وہ بھرپور جوابی کارروائی کی وجہ سے بوکھلا گئے تھے۔کے پی او کی عمارت میں خود کو اڑانے والا صرف ایک حملہ آور فدائی تھا جبکہ دیگر 2 حملہ آور جنہوں نے خودکش جیکٹس تو پہن رکھی تھیں مگر انہیں موت کو گلے لگانے کی ہمت نہ ہوسکی اور وہ گولیوں کا نشانہ بن کر مارے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج یا چائنیز قونصلیٹ پر حملے میں ملوث ملزمان طویل وقت تک لڑنے کا منصوبہ بنا کر آئے تھے جن کے بیگز میں چنے اور کھانے پینے کی خشک اشیا تھیں مگر کے پی او پر حملہ آور ملزمان کے بیگز میں سب مشین گنز کی میگزینز کے سوا کچھ نہیں تھا۔ایک اور تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گردوں کے پاس سے موبائل فون نہیں ملے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر گلے لگاتے ہیں‘ سعد رفیق

اگلی پوسٹ

عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس فائز عیسی کے ریمارکس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس فائز عیسی کے ریمارکس

عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔عمران خان کی حکومت ہٹانے کے پیچھے سائفر سے متعلق چیمبر اپیلیں مسترد ۔انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس فائز عیسی کے ریمارکس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper