• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مجھے یقین ہے وفاقی حکومت بہتری لائےگی،ناصر شاہ آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی حکومت نے جو معاہدہ کیا وہ نااہلی تھی،وزیر بلدیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in پاکستان
0
مجھے یقین ہے وفاقی حکومت بہتری لائےگی،ناصر شاہ  آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی حکومت نے جو معاہدہ کیا وہ نااہلی تھی،وزیر بلدیات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے وفاقی حکومت بہتری لائے گی ،آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی حکومت نے جو معاہدہ کیا وہ نااہلی تھی ،مجھے پورا یقین ہے کہ آئی ایم ایف قسط جاری کریگااورقسط جاری ہونے کے بعد مہنگائی میں کمی آئے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔اس موقع پرانکے ہمراہ ، ایم این اے نعمان اسلام شیخ،ایم پی اے اویس قادر شاہ، سابق میئر ارسلان اسلام شیخ بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو عمران کہہ رہا ہے میں گرفتاری سے نہیں ڈرتادوسری طرف ضمانتیں کرارہے ہے ،میں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ اگر گرفتاری دینی ہے تو سندھ میں آکر دیں انشاءاللہ سندھ کی جیلوں سے شیخ رشید، عمران خان اور دیگر لیڈران کو سدھار کر بھیجے گے ۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے ویڑن کے مطابق ہم ترقی کی طرف گامزن ہیںسندھ کے تمام ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرز میں پیپلز بس سروس شروع ہوچکی ہے اور یہ سب اویس شاہ اور شرجیل میمن کی کاوشوں کا نتیجہ ہے انشاءاللہ جلد کراچی کے بعد سکھر لاڑکانہ میں بھی اپنی بہنوں ،بیٹیوں کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کریں گے۔انہوںنے کہاکہ آج سکھر میں یونیورسٹیوں کا جال بچھا ہوا ہے،پانچ سے چھ یونیورسٹیاں بن چکی ہیں،یہاں پر ہیلتھ کی سہولیات میں بہت بہتری آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے سندھ میں گندم کی قیمت چار ہزار روپے من کی،تاکہ کاشت کار زیادہ سے زیادہ گندم لگائے ،سیلاب کے باوجود یہاں گندم کی بمپر کراپ ہوئی ہے۔سید ناصر شاہ نے کہاکہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،سب سے پہلے عمران خان کو لٹکایا جائے جو باجوہ صاحب تعریفیں کرتے تھے اسٹبلشمنٹ کا ایک رول رہا ہے،پسند نا پسند رہی،باوجوہ صاحب کی سب سے بڑی اس نا اہل کو لانا تھاباوجوہ صاحب کی عزت وجہ ہے کہ وہ اے پولیٹیکل رہے،عمران خان کو عدم اعتماد پر سپورٹ نہیں کیا،عمران ان سے غیر آئینی اقدام چاہتا تھا۔

پچھلی پوسٹ

پرویز الٰہی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں، نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے‘ احسن اقبال ہم مزید عدالتی تنازعات کے متحمل نہیں ہو سکتے، سب کو ذمے داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اگلی پوسٹ

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان پھر رابطہ پیپلز پارٹی نے حلقہ بندیوں پر لیٹر جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان پھر رابطہ پیپلز پارٹی نے حلقہ بندیوں پر لیٹر جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان پھر رابطہ پیپلز پارٹی نے حلقہ بندیوں پر لیٹر جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper