• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پرویز الٰہی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں، نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے‘ احسن اقبال ہم مزید عدالتی تنازعات کے متحمل نہیں ہو سکتے، سب کو ذمے داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in پاکستان
0
پرویز الٰہی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں، نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے‘ احسن اقبال ہم مزید عدالتی تنازعات کے متحمل نہیں ہو سکتے، سب کو ذمے داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کون سی سلیمانی ٹوپی ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کے پرخچے اڑائیں اور انہیں کوئی نہ پوچھے، جس طرح میچ فکسنگ ہوتی ہے، کیس فکسنگ کی بھی باتیں آ رہی ہیں، پرویز الٰہی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پرویز الہٰی کی مبینہ ٹیپ آئی جس میں وہ اعلیٰ عدلیہ کے جج کے ساتھ میچ فکسنگ کی کوشش کر رہے ہیں، یہ ٹیپ عدلیہ کے کردار پر ایک سوالیہ نشان بن کر سامنے آئی ہے، پاکستان بار کونسل کی طرح مطالبہ کروں گا کہ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیپ جھوٹی ہے تو عدلیہ کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا ملنی چاہیے، اگر ٹیپ سچی ہے تو یہ عدالتِ عالیہ کے اوپر ایک بڑا دھبہ ہو گا، اس آڈیو لیک پر ذمے داروں کو سزا ملنی چاہیے، یہ سارا بندوبست عمران خان ہی کر کے گئے ہیں، آڈیو لیکس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی عدم استحکام کی ذمے دار گزشتہ حکومت ہے، قانون کی پاسداری کے بغیر ملک جنگل بن جاتا ہے، ملک جن بحرانوں میں گھرا ہے، ہم مزید عدالتی تنازعات کے متحمل نہیں ہو سکتے، سب کو ذمے داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہے، سی پیک پاکستان کی ترقی کے لیے انتہائی اہم منصوبہ ہے، ن لیگ کے گزشتہ دور میں دنیا سرمایہ کاری کرنے پاکستان آ رہی تھی، عمران خان عدالتوں کی بے توقیری کر رہے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ چین میں ایک بڑے کاروباری گروپ کے سربراہ سے ملا، جن سے پوچھا کہ آپ چند ماہ پہلے پاکستان میں بڑی فیکٹری لگانے آئے تھے، جس کے لیے آپ زمین کا انتخاب کرچکے تھے، آپ کے پروجیکٹ کا کیا بنا؟ بزنس مین نے جواب دیا کہ آپ چٹکی بجاتے ہی وزیر اعظم کو فارغ کر دیتے ہیں، میں سرمایہ کار ہوں، مجھے اپنے 2 ارب ڈالرز کا سوچنا ہو گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رول آف لاءمعاشرے کی ترقی اور تسلسل کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جس معاشرے میں رول آف لاءنہ ہو وہ جنگل بن جاتا ہے، آزاد عدلیہ کسی ملک کے اندر قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کے لیے اہم ہوتی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کو بے بنیاد فرضی کہانی پر سزا دی گئی، دنیا میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی مقدمے میں کسی دوسرے کیس کی سزا دے دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

پرویز الٰہی کی آڈیو لیک‘ ایف آئی اے کی باقاعدہ تحقیقات شروع

اگلی پوسٹ

مجھے یقین ہے وفاقی حکومت بہتری لائےگی،ناصر شاہ آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی حکومت نے جو معاہدہ کیا وہ نااہلی تھی،وزیر بلدیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مجھے یقین ہے وفاقی حکومت بہتری لائےگی،ناصر شاہ  آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی حکومت نے جو معاہدہ کیا وہ نااہلی تھی،وزیر بلدیات

مجھے یقین ہے وفاقی حکومت بہتری لائےگی،ناصر شاہ آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی حکومت نے جو معاہدہ کیا وہ نااہلی تھی،وزیر بلدیات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper