• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے وفد ک ترکیہ کے قونصل خانہ میں حالیہ آنے والے زلزلہ میں شہید ہونے والوں کیلئے تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in پاکستان
0
سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے  وفد  ک ترکیہ کے قونصل خانہ  میں حالیہ آنے والے زلزلہ میں شہید ہونے والوں کیلئے تعزیت
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے کراچی میں واقع ترکیہ کے قونصل خانہ جا کر ترکی میں حالیہ آنے والے زلزلہ میں شہید ہونے والوں کیلئے وائس قونصل جنرل علی فواد سے تعزیت کی اور سندھ اسکاؤٹس کی ریسکیو ٹیم کی خدمات پیش کیں ۔وفد کی قیادت اسکاؤٹ کمشنر جسٹس (ر) سید حسن فیروز نے کی جبکہ ان کے ہمراہ انٹرنیشنل کمشنر ڈاکٹر محفوظ یار خان ، صوبائی سیکریٹری سید اختر میر ، صوبائی خازن محمد حسین مرزا ،نائب صوبائی سیکریٹری فرقان احمد یوسفی بھی موجود تھے۔وفد نے ترکی میں زلزلہ کےباعث شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی اور شہادتوں اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر قونصل جنرل کو اسکاؤٹس کی خدمات بھی پیش کی گئیں ۔ نائب قونصل جنرل علی فواد نے سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی ریسکیو ٹیم نے حال ہی میں سندھ کے اسکاؤٹس کو ریسکیو کی تربیت بھی فراہم کی تھی ۔ ترکی اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں ہم پاکستانی قوم بالخصوص اسکاؤٹس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے دکھ کی اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ترک ایک مضبوط قوم ہے اور بہت جلد اپنے قائدرجب طیب اردگان کی قیادت میں کھڑی ہوگی ۔بعد ازاں وفد نے ترکیہ قونصل خانہ میں موجود تاثرات کی کتاب پر تعزیتی ریمارکس بھی تحریر کئےاس موقع پر ترکیہ قونصل خانے کے ترجمان حمزہ بھی موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہونے چاہئیں ‘ عتیقہ اوڈھو

اگلی پوسٹ

سعودی عرب میں نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا 3 لاکھ سے زائد ملازمتیں؛ دارالحکومت ریاض کا مستقبل روشن ہوگا:سعودی حکام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب میں نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا 3 لاکھ سے زائد ملازمتیں؛ دارالحکومت ریاض کا مستقبل روشن ہوگا:سعودی حکام

سعودی عرب میں نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا 3 لاکھ سے زائد ملازمتیں؛ دارالحکومت ریاض کا مستقبل روشن ہوگا:سعودی حکام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper