• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

سعودی عرب میں نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا 3 لاکھ سے زائد ملازمتیں؛ دارالحکومت ریاض کا مستقبل روشن ہوگا:سعودی حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 17, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سعودی عرب میں نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا 3 لاکھ سے زائد ملازمتیں؛ دارالحکومت ریاض کا مستقبل روشن ہوگا:سعودی حکام
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

 

ریاض( نمائندہ خصوصی ) سعودی عرب میں نئے پراجیکٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں 3 لاکھ سے زائد ملازمتیں نکلیں گی، علاوہ ازیں اس سے 180 ارب ریال کی آمدنی ہوگی۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے کہا ہے کہ ولی عہد وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو دارالحکومت میں المربع الجدید ڈویلپمنٹ کمپنی کا جو اعلان کیا اس کا پراجیکٹ نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا۔گورنر کا کہنا ہے کہ اس سے دارالحکومت ریاض کا مستقبل روشن ہوگا اور یہ سعودی وژن 2030 کے اہداف پورے کرے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نیو ڈاؤن ٹاؤن سے تیل سے ہٹ کر بھی مجموعی قومی پیداوار کو تقویت پہنچے گی، اس سے 2030 میں 180 ارب ریال تک کی آمدنی ہوگی، 3 لاکھ 34 ہزار بالواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتیں نکلیں گی۔ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ نیو ڈاؤن ٹاؤن کی بدولت پرائیوٹ سیکٹر کی شراکت داری بڑھے گی۔نیو ڈاؤن ٹاؤن کے ڈیزائن زندگی کا معیار بلند کرنے میں معاون بنیں گے، یہ سبزہ زاروں، واکنگ ٹریکس پر مشتمل ہوگا اور اس میں صحت اور اسپورٹس کے اصولوں کو بھرپور طریقے سے مدنظر رکھا جائے گا۔علاوہ ازیں یہ سماجی سرگرمیوں کا مرکز ہوگا، یہاں نئے انداز کا عجائب گھر بھی قائم کیا جائے گا جبکہ ٹیکنالوجی اور ڈیزائن اسپیشلسٹ یونیورسٹی قائم کی جائے گی، یہاں کثیرالمقاصد تھیٹر ہوگا اور 80 سے زیادہ تفریحی اور براہ راست شوز زون ہوں گے۔
نیو ڈاؤن ٹاؤن کنگ سلمان اور کنگ خالد روڈز کے چوراہے پر ریاض کے شمال مغرب میں واقع ہوگا اور اس کا رقبہ 19 مربع کلو میٹر سے زیادہ ہوگا

پچھلی پوسٹ

سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے وفد ک ترکیہ کے قونصل خانہ میں حالیہ آنے والے زلزلہ میں شہید ہونے والوں کیلئے تعزیت

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم دورہ ترکیہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper