• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مویشی منڈی سپر ہائی وے، ،جمعہ کو شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد رات گئے جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2022
in پاکستان
0
مویشی منڈی سپر ہائی وے،   ،جمعہ کو  شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد  رات گئے جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مویشی منڈی سپر ہائی وے اپنی جوبن پر آگئی ،جمعہ کو شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع ہوئی جو رات گئے تک جاری رہی،مویشی منڈی میں اس وقت تک 15ہزار قربانی کے جانور پہنچ چکے ہیں جبکہ منڈی میں تیزی دکھائی دے رہی ہے،مویشی منڈی کے ایڈمنسٹریٹر مظفر حسن نے بتایا کہ اندرون ملک سے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور آج رات تک عمر کوٹ اور نواب شاہ سے تین ٹرالر اونٹوں سے بھرے بھی پہنچ جائینگے،مویشی منڈی میں وی آئی پی بلاکس بھی تعمیر ہو چکے ہیں جس میں بڑے کیٹل فارم کے مالکان چند روز میں ہی اچھی نسل کےجانور لیکر پہنچیں گے

،پوری مویشی منڈی میں لائٹنگ کے نظام کو جدید طریقوں سے بہتر کیا گیا ہے جسکے بعد مویشی منڈی عارضی روشنیوں کے شہر میں تبدیل ہو چکی ہے،مویشی منڈی کے ایڈمنسٹریٹر مظفر حسن نے کہا کے منڈی میں بہترین انتظامات کی بدولت خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں آتے ہیں اور فیملیوں کی آمد کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے،انہوں نے کہا کے آج ہفتے کے روز اور کل اتوار کو مویشی منڈی میں رش ہونے کی وجہ سے حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کی مویشی منڈی میں 40 لاکھ روپے مالیت کے راجا اور شہزادہ کی جوڑی نے دھوم مچا دی

اگلی پوسٹ

بھارتی اداکار سلمان خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی اداکار سلمان خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 

بھارتی اداکار سلمان خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper