• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارتی اداکار سلمان خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارتی اداکار سلمان خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (نیٹ نیوز)
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکار  سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے ایک گروہ بالکل تیار تھا تاہم خوش قسمتی سے وہ اس  حملے سے بال بال بچ گئے ہیں۔گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگسٹر، لارنس بشنوئی کی جانب سے بھیجے گئے شارپ شوٹر کے ذریعے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی جس میں سلمان خان محفوظ رہے میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملزم لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے ایک شارپ شوٹر کو ہاکی کی کیسنگ میں چھپایا ہوا چھوٹا بور ہتھیار بھیجا تھا۔


لارنس بشنوئی کی جانب سے مبینہ طور پر شارپ شوٹر کو سلمان خان کے قتل کے لیے اِن کی رہائش گاہ کے باہر تعینات کیا گیا تھا۔انہوں نے مبینہ طور پر سلمان خان کے گھر کے باہر کی ریکی کی تھی، ریکی کے دوران شوٹر نے معلومات حاصل کیں کہ سلمان خان جب صبح سائیکل چلانے کے لیے گھر سے باہر جاتے ہیں تو اُن کے ساتھ سیکیورٹی گارڈز نہیں ہوتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس دن سلمان خان کو قتل کیے جانے کے لیے شوٹرز گھر کے باہر پہنچے اس دن سلمان خان کے ساتھ ممبئی پولیس کا ایک دستہ موجود تھا اور سلمان خان کے گھر کے باہر کوئی عوامی تقریب بھی جاری تھی۔

سلمان خان کے گھر کے باہر اس گہما گہمی نے شوٹر اور اس کے ساتھیوں کو پریشان کر دیا تھا، سلمان خان کو قتل کرنے آئے شوٹرز کی جانب سے سلمان خان کو اس دن قتل کرنے کا منصوبہ منسوخ کر دیا گیا۔بھارتی ویب سائٹ ’ٹائمز نیٹ ورک‘ نے اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ لارنس بشنوئی کی جانب سے بھیجے گئے شوٹرز پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے سے خوفزدہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

مویشی منڈی سپر ہائی وے، ،جمعہ کو شہریوں کی بڑی تعداد میں آمد رات گئے جاری

اگلی پوسٹ

پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ

پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper