• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے اور دفاعی امور میں مزید تعاون کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے اور دفاعی امور میں مزید تعاون کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر نے ابوظہبی کے قصر المشرف میں جنرل عاصم منیر کی میزبانی کی، ملاقات کے دوران تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور دفاعی امور میں مزید تعاون کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔ جنرل عاصم منیر نے شیخ محمد سے ان کی ساس شیخہ مریم الفلاسی کے انتقال پر تعزیت کی، انہوں نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا، ملاقات میں دونوں ممالک کے کئی اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 9دہشتگرد گرفتار۔خودکش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد، دستی بم، ڈیٹونیٹر ، اسلحہ، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس برآمد کرلی گئیں

اگلی پوسٹ

باب پاکستان کا منصوبہ‘ 20 سے 25 سال کی تاخیر کا شکار ہوچکا ہے‘ قومی خزانے کے 110 کروڑ روپے بھی اس منصوبے میں دفن ہو چکے ہیں‘ وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
باب پاکستان کا منصوبہ‘ 20 سے 25 سال کی تاخیر کا شکار ہوچکا ہے‘ قومی خزانے کے 110 کروڑ روپے بھی اس منصوبے میں دفن ہو چکے ہیں‘  وزیر اعظم شہباز شریف

باب پاکستان کا منصوبہ‘ 20 سے 25 سال کی تاخیر کا شکار ہوچکا ہے‘ قومی خزانے کے 110 کروڑ روپے بھی اس منصوبے میں دفن ہو چکے ہیں‘ وزیر اعظم شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper