• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 9دہشتگرد گرفتار۔خودکش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد، دستی بم، ڈیٹونیٹر ، اسلحہ، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس برآمد کرلی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 9دہشتگرد گرفتار۔خودکش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد، دستی بم، ڈیٹونیٹر ، اسلحہ، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس برآمد کرلی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عفان، کاشف ، جواد سعید، ثاقب الیاس، سبز علی، داد شاہ اور احمد جان شامل ہیں، دہشت گردوں کے خلاف 10مقدمات درج ہیں جن کی تفتیش جاری ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران خودکش جیکٹ، دھماکا خیز مواد، دستی بم، ڈیٹونیٹر ، اسلحہ، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس اور حساس مواد پر مشتمل کتابیں برآمد کرلی گئیں۔ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے مختلف گروپوں سے ہے، دہشت گردوں کی شناخت 26مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ہوئی۔ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ رواں ہفتے 564 کومبنگ آپریشنز میں 93مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے۔

پچھلی پوسٹ

ضمنی الیکشن‘ چوہدری نثار اور مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور

اگلی پوسٹ

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے اور دفاعی امور میں مزید تعاون کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے اور دفاعی امور میں مزید تعاون کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے اور دفاعی امور میں مزید تعاون کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper