• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ننکانہ صاحب،مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا، وزیراعظم کا نوٹس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in پاکستان
0
ننکانہ صاحب،مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا، وزیراعظم کا نوٹس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کرکے ہلاک کردیا۔اس دوران ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار اپنی جان بچانے کے لیے تھانے سے بھاگ گئے، ملزم توہین مذہب کے الزام میں تھانے میں بند تھا۔ملزم 2 سال جیل کاٹنے کے بعد واپس آیا تھا، اہل علاقہ نے الزام لگایا کہ ملزم سابقہ بیوی کی تصویر مقدس اوراق پر لگا کر جادو ٹونا کرتا تھا۔واقعہ کے بعد ڈی ایس پی ننکانہ سرکل نواز ورک اور ایس ایچ او واربرٹن فیروزبھٹی کو معطل کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے تھانہ واربرٹن واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ پولیس نے پرتشدد ہجوم کو کیوں نہ روکا، قانون کی حاکمیت کو یقینی بنانا چاہیے، کسی کو قانون پر اثر انداز ہونےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔وزیراعظم نے کہاکہ امن و امان کے ذمہ دار اداروں کی پہلی ترجیح امن ہی ہے، امن وامان کو ہر صورت مقدم رہنا چاہیے۔دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعے پر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔محسن نقوی نے ہدایت کی کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر اشرفی نے ایک بیان میں کہا کہ ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے ملزم کا قتل اور جلانا ظالمانہ فعل ہے، جن مجرموں نے یہ کام کیا حکومت پنجاب انہیں گرفتار کرے۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ان مجرموں کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلایا جائے، کسی گروہ، فرد یاجماعت کو یہ حق نہیں کہ قانون ہاتھ میں لے۔

پچھلی پوسٹ

امریکا نے فضا میں اڑنے والا پراسرار ڈھانچہ مار گرایا اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ آیا یہ شے غبارہ ہے یا نہیں، امریکی حکام

اگلی پوسٹ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار ہوگئی ۔ہمیں ایک مشکل آزمائش کا سامنا ہے اور ہم ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،وزیرصحت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار ہوگئی ۔ہمیں ایک مشکل آزمائش کا سامنا ہے اور ہم ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،وزیرصحت

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار ہوگئی ۔ہمیں ایک مشکل آزمائش کا سامنا ہے اور ہم ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،وزیرصحت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper