• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار ہوگئی ۔ہمیں ایک مشکل آزمائش کا سامنا ہے اور ہم ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،وزیرصحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار ہوگئی ۔ہمیں ایک مشکل آزمائش کا سامنا ہے اور ہم ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،وزیرصحت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

 

دمشق (نیٹ نیوز)ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 25000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر صحت نے اعلان کیا کہ ان کے ملک میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 20,213 ہو گئی ہے۔وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا کہ زخمیوں کی تعداد 80,000 تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایک مشکل آزمائش کا سامنا ہے اور ہم ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ترکیہ کے وزیر صحت نے کہا کہ ہم نامعلوم مرنے والوں کی تصاویر شائع کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ کوئی ان کی شناخت کرے گا۔شام میں اپوزیشن کے زیر قبضہ علاقوں میں شہری دفاع (وائٹ ہیلمٹ)نے اعلان کیا کہ شمال مغربی شام میں ہلاکتوں کی تعداد 2,166 سے زیادہ ہو گئی ہے۔اس سے پورے شام میں مرنے والوں کی تعداد 3553 ہو گئی ہے۔ شام کے وزیر صحت نے اس سے قبل کہا تھا کہ زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1387 ہو گئی ہے، جب کہ حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں زخمیوں کی تعداد 2326 ہو گئی ہے۔وائٹ ہیلمٹس تنظیم نے تصدیق کی کہ اسے شمال مغربی شام میں کوئی زندہ بچ جانے والا نہیں ملا، جب کہ شامی حکومت اور ترکیہ دونوں علاقوں میں بہت سے زندہ بچ جانے والوں کو ملبے کے نیچے سے بچا لیا گیا۔بچ جانے والوں کی تلاش کے امکانات تقریبا نہ ہونے کے بعد وائٹ ہیلمٹس تنظیم نے شمالی شام میں امدادی کارروائیوں کی تکمیل اور بحالی کی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔اس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ شمال مغربی شام کے علاقوں میں پیر 6 فروری کو صبح کے وقت آنے والے زلزلے کی تباہی کے پانچ دن بعد ہماری ٹیموں نے تلاش اور بچا ﺅکی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کیا۔

پچھلی پوسٹ

ننکانہ صاحب،مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا، وزیراعظم کا نوٹس

اگلی پوسٹ

پنجاب، گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی ملز مالکان کی کل سے ہڑتال کی دھمکی ،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، میرٹ پر چلیں گے‘سیکرٹری خوراک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب، گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی ملز مالکان کی کل سے ہڑتال کی دھمکی ،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، میرٹ پر چلیں گے‘سیکرٹری خوراک

پنجاب، گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی ملز مالکان کی کل سے ہڑتال کی دھمکی ،بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، میرٹ پر چلیں گے‘سیکرٹری خوراک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper